in

پانچ حالتوں میں ہمیشہ خاموش رہیں

پانچ حالتوں میں ہمیشہ خاموش رہیں

جب آپ محسوس کر میں کہ کوئی آپ کے ، الفاظ سے آپ کے احساس کو نہیں سمجھ سکتا تو اس وقت خاموش رہیںجب آپ نہیں جانتے کہ کیا کہنا ہے ، آپ کو اپنے خیالات اور مخصوص پہلوؤں کے بارے میں علم پر شک ہو ، تو اس وقت بھی خاموش رہیں

جب کوئی دوسرے شخص پر تنقید کر رہا ہو تو آپ کو اس قسم کی منفیت کا حصہ بننے کی ضرورت نہیں اس وقت بھی خاموش رہیں جب کوئی غصے اور نفرت میں چیختا ہے اور بڑ بڑاتا ہے تو آپ خاموش رہنے سے اس شخص کو آرام دیتے ہیںجب کوئی دوسرا شخص جذباتی طور پر اپنی زندگی کے کچھ واقعات شیئر کر رہا ہو تو خاموش رہنے کی کو شش کر میں

کبھی بھی کسی کے سامنے اپنی وضاحت مت کرو کیونکہ جو شخص آپ کو پسند کر تا ہے اسے ں اس کی ضرورت نہیں اور جو آپ کو نا پسند کر تا ہے وہ اس پر یقین نہیں کرے گا

ایک آزاد سوچ رکھنے والے بنیں اور جو کچھ آپ سنتے ہیں اسے سچ کے طور پر قبول نہ کر میں تنقیدی بنیں اور اس بات کا اندازہ لگائیں کہ آپ کس چیز پر یقین رکھتے ہیں

ایک عقلمند آدمی کے ساتھ میز پر ایک ہی گفتگو دس سال کتابوں کے مطالعہ سے بہتر ہےجنگ کا مقصد اپنے ملک کے لیے مرنا نہیں بلکہ دوسرے کمینے کو اپنے لیے مارنا ہےبرف کے ٹکڑوں کی خوبصورتی کی تعریف کرنے کے لیے سردی میں باہر کھڑے ہو ناضروری ہے

ایک ہوشیار شخص ایک مسئلہ حل کر تا ہے اور عظمند اس سے بچتا ہےجتنا آپ جانتے ہیں ، اتناہی آپ جانتے ہیں کہ آپ نہیں جانتےکوئی لا علاج بیماریاں نہیں ہیں صرف قوت ارادی کی کمی ہے ۔ کوئی بیکار جڑی بوٹیاں نہیں ہیں ۔ صرف علم کی کمی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تخم ملنگا کو درست طریقے سے صحیح وقت پر استعمال کر یں۔

اگر عمران خان واپس آگیا تو مجھے پورا یقین ہے کہ ۔۔۔۔‘‘ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے بڑا پیغام جاری کر دیا