in

وہی ہوا جس کا ڈر تھا!!!! پاکستان عوامی تحریک کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا!!!! پاکستان عوامی تحریک کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا!!!! پاکستان عوامی تحریک کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ملک گیر احتجاج کا فیصلہ عوامی تحریک کی مجلس شوریٰ میں کیا گیا۔ اس کے لیے 17 جون کی تاریخ طے کی گئی ہے۔

پارٹی شوریٰ کا کہنا ہے کہ سالوں سے التوا اپیلوں کا فائدہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو پہنچ رہا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس ہائی کورٹ سے انصاف کی استدعا ہے۔ شوریٰ نے کہا کہ سانحہ متاثرین پوچھ رہے ہیں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کون بچانا چاہتا ہے؟

عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ انصاف کے لیے عدلیہ کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ پٹرول 310 روپے اور بجلی فی یونٹ 40 روپے ہوجائے گی۔ امپورٹڈ حکومت نے 2 ماہ میں خود کشی کرلینی ہے۔

انڈسٹری اور زراعت کو تباہ کردیا گیا ہے۔ سابق وزرا شوکت ترین اور عمرایوب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے لیے امپورٹڈ حکومت کو لایا گیا۔ مہنگائی کا ایسا طوفان آئے گا کہ عوام انہیں پتھر مارے گی۔ عمر ایوب نے کہا کہ پٹرول جولائی میں 310 تک لے جائیں گے۔ اگلے ماہ میں بجلی کا فی یونٹ 39 سے 40 روپے تک جائےگا۔ پی ٹی آئی حکومت 16روپے فی یونٹ چھوڑ کر گئی تھی۔

مہنگائی کا ایسا طوفان آئے گا کہ عوام برداشت نہیں کرسکے گی۔ حکومت کاروباری صنعتوں کا بیڑاغرق کرنے جارہی ہے ۔ شوکت ترین نے کہا کہ کل مفتاح اسماعیل نے ایک کنفیوز بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کسے بے وقوف بنارہے ہیں؟ حکومت نے خسارے کا بجٹ پیش کیا ہے جب کہ ہم نے 30 برس میں سب سے زیادہ جی ڈی پی گروتھ بڑھائی۔

پارٹی شوریٰ کا کہنا ہے کہ سالوں سے التوا اپیلوں کا فائدہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو پہنچ رہا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس ہائی کورٹ سے انصاف کی استدعا ہے۔ شوریٰ نے کہا کہ سانحہ متاثرین پوچھ رہے ہیں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو کون بچانا چاہتا ہے؟ عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ انصاف کے لیے عدلیہ کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ پٹرول 310 روپے اور بجلی فی یونٹ 40 روپے ہوجائے گی۔ امپورٹڈ حکومت نے 2 ماہ میں خود کشی کرلینی ہے۔ انڈسٹری اور زراعت کو تباہ کردیا گیا ہے۔ سابق وزرا شوکت ترین اور عمرایوب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ

پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے لیے امپورٹڈ حکومت کو لایا گیا۔ مہنگائی کا ایسا طوفان آئے گا کہ عوام انہیں پتھر مارے گی۔ عمر ایوب نے کہا کہ پٹرول جولائی میں 310 تک لے جائیں گے۔ اگلے ماہ میں بجلی کا فی یونٹ 39 سے 40 روپے تک جائےگا۔ پی ٹی آئی حکومت 16روپے فی یونٹ چھوڑ کر گئی تھی۔ مہنگائی کا ایسا طوفان آئے گا کہ عوام برداشت نہیں کرسکے گی۔ حکومت کاروباری صنعتوں کا بیڑاغرق کرنے جارہی ہے ۔ شوکت ترین نے کہا کہ کل مفتاح اسماعیل نے ایک کنفیوز بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کسے بے وقوف بنارہے ہیں؟ حکومت نے خسارے کا بجٹ پیش کیا ہے جب کہ ہم نے 30 برس میں سب سے زیادہ جی ڈی پی گروتھ بڑھائی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہالی وڈ میں جگہ بنانے کے لیے عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا کو کیا پاپڑ بیلنے پڑے ؟ حیران کن حقائق

موت سے چند لمحے قبل اور بعد میں انسان کی آنکھوں کے سامنے کیا ہوتا ہے؟