in

بھائی کے انتقال کے بعد ان کی فیملی کو بھی سنبھال رہے ہیں ۔۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی تنخواہ کتنی ہے؟ ان کی فیملی سے متعلق دلچسپ معلومات

بھائی کے انتقال کے بعد ان کی فیملی کو بھی سنبھال رہے ہیں ۔۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی تنخواہ کتنی ہے؟ ان کی فیملی سے متعلق دلچسپ معلومات

ان دنوں پاکستان میں ارشد شریف کافی شہرت پا رہے ہیں، چاہے سیاستدان ہوں یا پھر مشہور شخصیات، ارشد شریف منفرد اور تحقیقاتی انداز میں سب کو چپ کرا دیتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو انہی کے بارے میں دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔

پاکستان کے نامور اینکر اور تحقیقات صحافت کا ایک بڑا نام، ارشد شریف، جن کی تحقیقات رپورٹس نے نہ صرف حکومتی حلقوں بلکہ اعلیٰ اداروں میں بھی ہلچل مچا دی تھی۔

اے آر وائی میں بطور سینئر اینکر ذمہ داریاں نبھانے والے ارشد شریف کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا جنہوں نے ہر موقع پر پاکستان کی حرمت اور سلامتی کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔

23 فروری 1973 کو پیدا ہونے والے ارشد شریف نے پڑھے لکھے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں تعلیم کو خاص اہمیت حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ ارشد نے اعلیٰ تعلیم نہ صرف حاصل کی بلکہ دنیا کی بہترین جامعات سے ڈگری بھی حاصل کی۔

تحقیقاتی خبروں میں اپنا نام بنانے والے ارشد شریف نے پرائڈ آف پرمانس ایوارڈ بھی اپنے نام کیا ہے، جس کی وجہ سے انہیں پاکستان بھر میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ ارشد کے والد پاکستان نیوی میں لیفٹینیٹ تھے جبکہ انہیں خراج تحسین خود 1969 میں اس وقت کے صدر پاکستان نے بھی کیا تھا۔

اے آر وائی نیوز پر پاور پلے کے نام سے پروگرام کرنے والے اینکر عام طور پر باریک بینی سے معاملات کو دیکھنے اور سخت سوالات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، لیکن اس وقت اینکر بھی ٹوٹ کر رہ گئے جب ان کے بھائی کی شہات کی خبر سامنے آئی۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق ارشد شریف کے بھائی میجر اشرف والد کے جنازے میں شرکت کے لیے آ رہے تھے جن پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، لیکن ارشد نے مشکل کے اس کٹھن وقت میں بھی اپنی فیملی کو سنبھالے رکھا، نہ صرف فیملی بلکہ اپنے پروفیشن میں بھی ارشد نے کمال کر دکھایا۔

ارشد شریف کی ماہانہ تنخواہ لاکھوں میں ہے جبکہ ان کی سالانہ آمدنی 60 ملین ڈالرز سے زائد بنتی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بغیر وضو نماز پڑھنے والےکو حضرت علی ؓ نے حضرت عمر ؓ کو سزا دینے سے کیوں روک دیا

مجھے اشفاق صاحب کے قدموں میں دفن کرنا۔۔ بانو قدسیہ اور اشفاق احمد کی محبت کو موت بھی شکست نہ دے سکی