in

پاکستان کی کوئی خاتون عمران خان جیسا بد کردار باپ بیٹا اور بھائی نہیں چاہے گی،عمران خان کی مذمت کی نہیں مرمت کی ضرورت ہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان کی کوئی خاتون عمران خان جیسا بد کردار باپ بیٹا اور بھائی نہیں چاہے گی،عمران خان کی مذمت کی نہیں مرمت کی ضرورت ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کی مذمت نہیں

بلکہ مرمت کی ضرورت ہے ،عمران خان غلط ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں ، پاکستان میں ورکنگ خواتین کوپہلے ہی مسائل کا سامنا ہے

۔میڈیا سے گفتگوکرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کوئی خاتون عمران خان جیسا بد کردار باپ بیٹا اور بھائی نہیں چاہے گی،

ہمارے پاس بھی عمران خان کے خلاف بہت کچھ ہے اس لئے عمران خان غلط فہمی سے باہر آ جائیں ،عمران خان حد سے گزریںگے تو پھر ہم بھی ان کی کہانیاں سامنے لائیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ

پنجاب اسمبلی اراکین کے لیے ہے غنڈوں کے لئے نہیں، ہم نے کوئی گرفتاری نہیں کی ابھی سے رو رہے ہیں ،سنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تعمیر میں جو گھپلے ہوئے ہیں

وہ بھی سامنے آئیںگے ،عمران خان پشاور سے رحمتیں لینا چاہ رہے ہیں عمران خان پشاور سے فیض یاب ہونے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ہو ںگے نہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک حکیم نے اپنی کتاب میں لکھا کہ اگر تر بوز کے فوری بعد دودھ پیا جاۓ توانتڑیوں میں شدید قسم کادر دپید ہ ہو تا ہے

نبی ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے لازمی طور پر راضی کرے گا جو