in

ملک ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر جارہا ہوں.. عامر لیاقت حسین کا نیا اعلان

ملک ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر جارہا ہوں.. عامر لیاقت حسین کا نیا اعلان

اپنے اوپر لگے غلیظ الزامات کے جواب میں تھوڑی دیر میں آخری بیان دے کر پاکستان کی سر زمین کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر جارہا ہوں”

یہ الفاظ ہیں عامر لیاقت حسین کے جو رکن قومی اسمبلی ہونے کے ساتھ اسکالر بھی سمجھے جاتے ہیں۔ عامر لیاقت گزشتہ

دو ہفتوں سے اپنی تیسری اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کہ وجہ سے خبروں میں بہت زیادہ دیکھے جارہے ہیں۔

عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں ملک چھوڑ کر جانے سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی اپلوڈ کی ہے جس میں وہ سجاد علی

کا مشہور زمانہ گانا “میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں” پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پتھر دل فوجیوں نے جنازے کو بھی نہ بخشا، خاتون صحافی کی آخری رسومات کے دوران کیا کچھ ہوا؟

ہم نے نکاح گھر میں کیا اور 3 لاکھ روپے بیوہ عورتوں کو دے دیئے ۔۔ سادگی سے شادی کرنے والے 2 جوڑوں نے انڈونیشیا میں نئی مثال قائم کر دی