in

خرم دستگیر کا شہباز شریف کی بات ماننے سے انکار!!! دوٹوک اعلان کر دیا

خرم دستگیر کا شہباز شریف کی بات ماننے سے انکار!!! دوٹوک اعلان کر دیا

خرم دستگیر کا شہباز شریف کی بات ماننے سے انکار!!! دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ بجلی نہیں بنا پا رہے، ٹیکنیکل فالٹ اور سالانہ مین ٹنینس کے باعث 2ہزار سے زائد میگاواٹ بجلی سسٹم میں نہیں ۔

جبکہ کچھ پلانٹس مرمت کیلئے بند ہیں جس کی وجہ 2ہزار سے زائد میگاواٹ بجلی نہیں بن رہی۔ اُنہوں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ کہتے ہیں

کہ وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایات کے باوجود یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کر سکتے ۔انہوں نے کہا یکم مئی سے ایل این جی اور 2 مئی سے فرنس آئل اور گیس ملے گی ، فرنس آئل اور گیس کے ملنے کے بعد اگلے 10دن میں لوڈ شیڈنگ میں کمی ہو گی

جبکہ کوشش کر رہے ہیں کہ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران لوشیڈنگ میں کے دورانئے میں اضافہ نہ ہو۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے دینی سکالر مولانا طارق جمیل کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے

کہ حضرت عدلیہ کو ہدایت دلوانے کے لیے تو بہت دعائیں فرمائی ایک آدھ دعا توشہ خانہ کی حفاظت کے لیے بھی فرما دیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ “کوئی مولانا طارق جمیل صاحب سے گزارش کرے

کہ حضرت عدلیہ کو ہدایت دلوانے کے لیے تو بہت دعائیں فرمائی ایک آدھ دعا توشہ خانہ کی حفاظت کے لیے بھی فرما دیں اور اس کو لوٹنے والے لٹیروں کے بارے میں بھی کچھ ارشاد کریں”۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاہتے ہیں لوگوں کو ریلیف دیں !وزیر اعلیٰ بنتے ہی حمزہ شہباز نے پیغام جاری کر دیا

’’عمران خان کو 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے‘‘ وفاقی وزیر قانون نے کپتان کو بُری خبر سُنا دی