in

پاکستانی پائلٹ نے طیارہ اسرائیل لے جانے سے انکا رکرتے ہوئے نوکری چھوڑ دی

پاکستانی پائلٹ نے طیارہ اسرائیل لے جانے سے انکا رکرتے ہوئے نوکری چھوڑ دی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن میں نوکری کرنے والے پاکستانی پائلٹ نے طیارہ اسرائیل لے جانے سے انکار کر دیا

۔جس پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا۔خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے کیپٹن زائد آفریدی متحدہ ار ب امارات کی ائیر لائن میں پائلٹ کی نوکری کررہے تھے

کہ انھیں اسرائیل کےلئے اڑان بھرنے کو کہا گیا جس پر انھوںنے صاف انکار کردیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ نے

کروڑوں روپے کی آسائشیں اور روزگار چھوڑ دیا کیسے گزارہ ہوگا آپکا ،، تب اس نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا کہ ، میرے لیے میرا اللہ ہی

کافی ہے .. بالکل جو رازق کی رزق دینے پر یقین رکھتا ھے ان کے ایمان پختہ اور اللہ پر بھروسہ ھے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

علیم خان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی؟ بڑا قدم اُٹھا لیا

آسکر ایوارڈ میں تھپڑ کا تنازعہ، ول اسمتھ کی اہلیہ کس بیماری کا شکار ہیں، سر منڈوانے کی وجہ سامنے آگئی