in

علیم خان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی؟ بڑا قدم اُٹھا لیا

علیم خان نے پی ٹی آئی چھوڑ دی؟ بڑا قدم اُٹھا لیا

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبداالعلیم خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے

’پی ٹی آئی‘ نکال دیا۔ عبدالعلیم خان کی جانب سے ’پی ٹی آئی‘

نکال کر عبدالعلیم خان رکھا گیا ہے جس کے ساتھ ہی ان کا آفیشل اکاؤنٹ کا بلیو ٹک بھی ہٹا دیا گیا ہے۔بلیو ٹک ٹوئٹر کی پالیسی

کے تحت نام کی تبدیلی پر ہٹایا گیا ہے۔ عبدالعلیم خان کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے۔

عبدالعلیم خان کا فیس بک اکاؤنٹ اب تک ویریفائیڈ یعنی بلیو ٹک والا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جمائمہ کے بیٹی کی پیدائش کی حقیقت کیا نکلی

پاکستانی پائلٹ نے طیارہ اسرائیل لے جانے سے انکا رکرتے ہوئے نوکری چھوڑ دی