in

بے شک اللہ ہی بہترین تخلیق کار ہے :

بے شک اللہ ہی بہترین تخلیق کار ہے :

واشنگٹن (ویب ڈیسک) طب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سور کے دل کا ٹرانسپلانٹ کرانے

والا شخص دو ماہ بعد انتقال کر گیا۔ تاریخ ساز سرجری کرنے والی میری لینڈ میڈیکل

سینٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے بدھ کو بتایا کہ مریض ڈیوڈ بینیٹ کی

حالت گزشتہ چند دن سے خراب ہوگئی تھی

تاہم موت کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی۔

57؍ سالہ مریض کو جنوری میں سور کا دل ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ایک عدالت میں رو پڑیں ۔۔۔۔

بابا خواب میں آئے تھے اور مجھے کہا ۔۔جنید جمشید کا بیٹا خواب دیکھنے کے بعد قبرستان پہنچ گیا اور افسردہ ہو کہ خواب کے بارے میں کیا بتایا؟ دیکھیں ویڈیو