in

اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم قرار

اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن

کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے

دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اسکولوں میں اسمبلی کے دوران

ترانے سے پہلے درودشریف پڑھنا ہو گا۔اسکولوں کی اسمبلی میں درود شریف کے ساتھ قرآن پاک کی آیات بھی پڑھنا ہوں گی

جبکہ اسمبلی میں ملک اور قوم کی ترقی اور سلامتی کے لیے دعا بھی لازمی کرنی ہو گی۔جاری کردہ مراسلے کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن

نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جلد منظر عام پر آنیوالے آئی فون 14 کی وہ خاص بات جو اب تک کسی آئی فون میں نہیں تھی ۔۔۔۔

’نیند بس سروس‘ کا آغاز ۔۔۔!!!اس میں مسافروں کو کیا سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ؟ جانئے