in

نجی کالج کی تقریب میں مجرا کرنے والی لڑکی دراصل کون نکلی ؟

نجی کالج کی تقریب میں مجرا کرنے والی لڑکی دراصل کون نکلی ؟

بہاولپور (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصلپور کے نجی کالج کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو نے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو غصہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کی تقریب میں “لڑکیاں” ڈانس کر رہی ہیں اور طالب علم ان پر نوٹ

بہاولپور (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصلپور کے نجی کالج کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو نے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو غصہ کردیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کی تقریب میں “لڑکیاں” ڈانس کر رہی ہیں اور طالب علم ان پر نوٹ نچھاور کر رہے ہیں۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور صارفین کالج انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔بعد میں آنے والی خبروں کے مطابق کالج کی تقریب میں ڈانس کرنے والی لڑکیاں نہیں تھیں بلکہ لڑکوں نے لڑکیوں کا روپ دھارا ہوا تھا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر کالجز کا کہنا ہے کہ ویڈیو کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اگر غیر اخلاقی مواد پایا گیا تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیٹے کی لاش کے سامنے والد کی بے بسی ۔۔جعلی پولیس مقابلے میں مارا جانیوالا لڑکا اصل میں کون نکلا؟دل افسردہ کردینے والی تفصیلات آگئیں

خیال تھا عمران خان پاکستان کو بدل دے گا مگر اس نے تو ۔۔۔خواجہ آصف بھی پھٹ پڑے