in

راتوں رات ترکی کا نقشہ ہی بدل گیا، خوفناک مناظر، پوری دنیا کو دعاؤں کی درخواست

تاذہ ترین صورتحال کے مطابق، مورخہ 30 جولائی 2021 کی صبح کو یہ اطلاعات موصول ہوئی کہ ترکی کہ شہر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ مگر دیکھتے ہی دیکھتے وہ آگ بے قابو ہو گئی اور کئی شہروں کو اپنی آغوش میں لیتے ہوئے کئی انسانی اور حیوانی زندگیوں کو نگل گئی۔جبکہ سوشل میڈیا پر لوگوں کہ طرف سے

یہ ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے کہ ترکی کے لئے دعا کی جائے کہ کوئی معجزہ ہو جائے تاکہ آگ رک جائے یا پھر تیز بارش ہو جائے آگ کو قابو پانے کے لئے۔حکومتی طرف سے بھی ہنگامی اقدامات کئے گئے، ہیلی کاپٹروں کے ذریعے آگ پر پانی پھینکا جا رہا ہے تاہم ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا۔سوشل میڈیا پر آئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ اس قدر بھیانک اور خوفناک ہیں کہ اس پر قابو پانا  نا ممکن لگ رہا ہے۔جبکہ کئی جانور اور انسان
ابھی تک اس کی زد میں آگئے جس کا اندازہ لگانا ابھی نا ممکن ہیں۔ابتدائی طور پر، یہ بتایا جا رہا ہے کہ آگ جنگل میں بھڑکی جو دیکھتے ہی دیکھتے شہروں تک پہنچ گئی۔ یہاں تک ساحل سمندر تک آگ پہنچ گئی ہے۔تاہم ان ممالک کے لوگوں کو یہ سہولت دینے کے لئے یہ کہا گیا ہے کہ درج بالا ممالک سے آنے والے لوگ پہلے کسی اور ملک میں 14 دن کا قرنطینہ کرینگے اور پھر عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب آئینگے۔اس کے ساتھ یہ شرط بھی لازم ہیں کہ عمرہ کے لئے آنے والے زائرین نے کرونا سے بچاؤ کے لئے مکمل ویکسین کی ڈوز لگوائی ہو۔ جبکہ چائنہ کی ویکسین جس نے لگوائی ہوگی اس کے لئے لازم ہیں کہ اس نے دوسری کمپنی کا بوسٹر لگوایا ہو۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگرآپ اپنےگھرسےغربت کا خاتمہ چاہتےہیں تونبی اکرم کی بتا ئی ہوئی یہ چیزگھر لے آئیں

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا جسےبادشاہی مسجد کے خطیب نے ماننے سے صاف انکار کر دیا؟ جانیں