in

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

مشہور شخصیات کے حوالے سے کئی خبریں سوشل میڈیا پر موجود ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو سابق بھارتی کھلاڑی

عرفان پٹھان اور یوسف پٹھان کے بارے میں بتائیں گے۔عرفان پٹھان اور یوسف پٹھان بھارتی کرکٹ ٹیم کے جانے مانے کھلاڑی تھے، جو کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی ٹیم

کے سامنے اپنے دلچسپ انداز کی بدولت توجہ سمیٹ لیتے تھے۔کپل شرما کے شو میں دونوں بھائی والد کے ساتھ مدعو تھے، اس پروگرام کی خاص بات یہ تھی

کہ والد نے اپنی نوکری سے متعلق بھی بتایا اور ساتھ ہی والد اور بچوں کے بیچ موجود رشتہ دیکھ کر سب حیران بھی ہوئے اور خوش بھی۔والد بتاتے ہیں کہ میں 15 سال کا تھا، تب سے اللہ کے گھر

کی خدمت کر رہا ہوں، اسی وقت سے لے کر آج تک مسجد کی دیکھ بھال کر رہا ہوں۔محمود صاحب کا کہنا تھا کہ میری اور عرفان کی والدہ کی شادی خاندان کی پسند کی

تھی، لڑکی والوں نے دیکھا کہ میں نوکری کرتا ہوں، اللہ کے گھر کی عبادت کرتا ہوں اور نماز پڑھتا ہوں تو بیٹی دے دو۔اس دیکھ بھال میں عرفان کے والد صبح مسجد کی جانب جاتے ہیں تو عشاء کی نماز کے بعد گھر کا رُخ کرتے ہیں، لیکن اس دوران

وہ ظہر سے عصر کے بیچ بھی گھر پر ہی ہوتے ہیں۔ دوسری جانب دونوں بھائی صبح کے وقت والد کے ساتھ ہسنی مزاق اور وقت نہ بتا لیں، دونوں بھائیوں کی صبح کا آغاز نہیں ہوتا ہے۔والد محمود صاحب بتاتے ہیں گھر میں بھی اسی لیے نہیں جاتا

کیونکہ زیادہ وقت مسجد میں گزرتا ہے، جس پر بیٹے عرفان کا کہنا تھا کہ جس طرح کپل آپ باتوں کو گھمانا جانتے ہیں، اسی طرح میرے والد کو بھی کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے باتیں گھمانیں میں۔عرفان بتاتے ہیں کہ میرے گھر میں میں جب تک صبح اٹھ کر والد سے باتیں نہ کر لوں میرے دن کی شروعات نہیں ہوتی ہے،

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”دنیا میں پہلی مرتبہ پڑتھا گیا درود پاک ، ایک بار پڑھیں اور پھر کمال دیکھیں“

سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو ۔۔ اس چمچماتی دنیا کو حقیقت سمجھنے والے نوجوان ایک مرتبہ اس منظر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں