in

مشہور اداکار اچانک لڑکی کیسے بن گئے؟ پہچاننا مشکل ہو گیا، تصویر وائرل

مشہور اداکار اچانک لڑکی کیسے بن گئے؟ پہچاننا مشکل ہو گیا، تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔

مشہور بھارتی اداکار کی عورت کے روپ میں وائرل تصاویر نے سب کو حیران کر دیا، کوئی یقین ہی نہیں کر پا رہا ہے کہ یہ مشہور اداکار نواز الدین صدیقی ہیں۔

جی ہاں! بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی یہ تصویر کافی حیران کن معلوم ہو رہی ہے،

آنکھوں میں موجود کاجل، ہونٹوں پر موجود لپ اسٹک اور عورتوں والے کپڑے پہنے نواز الدین صدیقی نے دیکھنے والوں کو تکنے پر مجبور کر دیا ہے۔

صرف بناؤ سنگھار ہی نہیں بلکہ اداکار کا تاثرات بھی کچھ ایسے ہی دکھائی دے رہے ہیں جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نواز بطور اداکار انتہائی قابل ہیں۔

لیکن رک جایئے جناب نواز الدین صدیقی سچ مچ عورت نہیں بنے ہیں، بلکہ یہ ایک فلم کا کردار ہے جو انہوں نے بخوبی نبھایا ہے۔

نواز الدین کی فلم “ہڈی” کا یہ پوسٹر بھارتی میڈیا سمیت فلم بینوں کو حیرت میں مبتلا کر رہا ہے اور انہیں بے تاب کر رہا ہے کہ اگر پوسٹر ہی ایسا ہے تو فلم کس حد تک اچھی ہوگی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نماز فجر کے بعد صرف 7 مرتبہ یہ پڑھیں رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا

ایک جگہ پہ ایک باز اور ایک مرغ اکٹھے بیٹھے تھے۔