in

جب میں نے عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں بٹھایا تو ۔۔ ان کا بیٹا کسی مرسیڈیز میں نہیں بلکہ ٹیکسی میں سفر کرتا ہے ! جانیے ٹیکسی ڈرائیور نے سلیمان کے بارے میں کیا بتایا؟

جب میں نے عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں بٹھایا تو ۔۔ ان کا بیٹا کسی مرسیڈیز میں نہیں بلکہ ٹیکسی میں سفر کرتا ہے ! جانیے ٹیکسی ڈرائیور نے سلیمان کے بارے میں کیا بتایا؟

“ارے یہ تو ہمارے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان ہیں”

ڈرائیور نے خوشی اور حیرانی سے دل میں سوچا اور ساتھ ہی ایک سیلفی کی فرمائش بھی کردی جو سلیمان نے مسکراتے ہوئے پوری کی۔

حال ہی میں سامنے آئی ایک آڈیو کے مطابق پاکستانی اوبر ڈرائیور جو امریکہ میں اوبر چلاتے ہیں انھوں نے بتایا کہ ایک دن ایک لڑکے نے اوبر رائیڈ بک کی جسے آدھے گھنٹے کے بعد کسی ٹرین تک پہنچنا تھا۔

پہلے ڈرائیور اس لڑکے کو پہچان نہیں پایا لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ وہ عمران خان کے بیٹے سلیمان ہیں سلیمان اکثر آنے جانے کے لئے اوبر استعمال کرتے ہیں۔

ڈرائیور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جگہ اگر پاکستان کے پچھلے وزیراعظم کے بچے ہوتے تو کبھی عام ٹیکسی سے سفر نہیں کرتے

بلکہ ان کے لئے پاکستان کے خرچے سے باہر اسپیشل گاڑیاں منگوائی جاتیں لیکن یہ عمران خان ہی ہیں جو نا صرف خود سادہ زندگی گزارتے ہیں بلکہ اپنے بچوں کو بھی سادگی کی تربیت دی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریاست مدینہ والے وزیراعظم کی کچھ ایسی خوبیاں جنہیں جان بوجھ کر عوام کے سامنے نہیں لایا گیا ۔۔۔عطاالحق قاسمی کی ایک دلچسپ تحریر

جانیے اس پاکستانی جیل کے بارے جہاں قیدیوں کے پاؤں دھوئے اور چومے جاتے ہیں