in

تحریک عدم اعتماد!! وزیراعظم کے کونسے قریبی لوگوں نے اپنے دفتر خالی کر دیئے ؟ نام سن کر آپ حیران رہ جائیں

تحریک عدم اعتماد!! وزیراعظم کے کونسے قریبی لوگوں نے اپنے دفتر خالی کر دیئے ؟ نام سن کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفتر سے سارا سامان گھر منتقل کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اعظم خان نے دفتر میں رکھا سامان اور دستاویزات گزشتہ رات اپنے گھر پشاور منتقل کیں۔

دوسری جانب وزیراعظم آفس میں معاونین خصوصی نے بھی دفاتر خالی کر دیے ہیں اور اپنا سامان گھروں میں منتتقل کردیا۔

وزیراعظم عمران خان اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو پہلے ہی ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کرنے کی منظوری دے رکھی ہے۔

واضح رہےکہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کل ہوگی جس میں اپوزیشن نے اپنی یقینی فتح کا دعویٰ کیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کہا تھا ناں : جب آئے گا کپتان بڑھے گی اس قوم کی شان ۔۔!! پاکستان روپے کو دنیا میں شاندار اعزاز حاصل ہو گیا

پنجاب میں کس وزیراعلیٰ کی حمایت کی جائے؟؟ علیم خان گروپ نے فیصلہ سنا دیا