in

فیروز خان کا ثناء جاوید سے متعلق اہم انکشاف

فیروز خان کا ثناء جاوید سے متعلق اہم انکشاف

فیروز خان کا ثناء جاوید سے متعلق اہم انکشاف

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اداکارہ ثناء جاوید سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں فیروز خان نے ایک انٹرویو میں بہت سی دلچسپ باتیں کیں۔

میزبان نے حال ہی میں اپنے برے رویئے کے سبب تنازعات اور قانونی چارہ جوئی کا شکار ہونے والی اداکارہ ثنا ء جاوید سے متعلق سوال کہ کیا آپ کا ثناء جاوید کے ساتھ پیار اور نفرت دونوں طرح کا رشتہ ہے۔

فیروز خان نے کہا کہ ظاہر سی بات ہے میں نے ثناء جاوید کے ساتھ بہت عرصے تک کام کیا ہے، بہت سارے دن بہت سارے مہینے ،ان کے ساتھ میرا ایسا ہی رشتہ ہے، پیار کا بھی اور نفرت کا بھی۔

شو کے دوران میزبان نے اداکار سے پوچھا کہ اُن کی نظر میں پاکستان شوبز انڈسٹری کا کوئی ایک ایسا جوڑا جن کی شادی کو 5 سال گزر گئے ہوں اور وہ جوڑی تا حال ایک ساتھ بہت خوش ہو ؟ جواب میں اُنہوں نے کہا کہ ایسے بہت سے جوڑے ہیں،

ذہن میں بھی آ رہے ہیں مگر میں نام نہیں لوں گا ورنہ نظر لگ جاتی ہے، نظر لگنا ایک حقیقی چیز ہے اسی لیے میں کسی کا زکر نہیں کروں گا کہ اُس جوڑے کو نظر ہی نہ لگ جائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ میری دوسری بیوی ہیں اور۔۔ امیر ترین خاتون عائشہ کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی؟ شوہر نے پہلی بار ان کی زندگی کے متعلق تمام راز کھول دیئے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتا ہے، جو شام تک اس کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں