سیف کی پہلی بیوی امریتا نے کیا درخواست کی تھی؟ کرینہ کپور نے بتادیا
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کے بچوں ابراہیم اور سارہ سے اپنے تعلق کے حوالے سے بتایا ہے
۔حال ہی میں کرینہ کپور اداکار عامر خان کے ہمراہ پروگرام ‘کافی وِد کرن’ کی مہمان بنیں، دورانِ شو کرینہ سے میزبان کرن جوہر نے سارہ اور ابراہیم کے ساتھ تعلق کے بارے میں پوچھا۔کرینہ کپور نے جواب میں
ماضی کا ایک یادگار قصہ سنایا۔انہوں نے کہا ‘مجھے یاد ہے 2001 میں جب میری فلم کبھی خوشی کبھی غم کی شوٹنگ چل رہی تھی
تو سارہ اپنی والدہ امریتا سنگھ کے ساتھ میرے سیٹ پر آتی تھی اور مجھے دیکھ کر امریتا کے پیچھے چھپ جایا کرتی تھی’۔کرینہ نے بتایا ‘امریتا نے مجھ سے درخواست کی کہ یہ