in

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

کراچی (ویب ڈیسک) اسٹیج اور ٹی وی کے معروف فن کار اسماعیل تارا انتقال

کر گئے، وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے اہل خانہ نے

تصدیق کی ہے کہ وہ تین دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، معروف فنکار کے گردے فیل ہو گئے تھے

اور آج صبح ہی وینٹی لیٹر پر منتقل کئے گئے تھے، ڈرامے ففٹی ففٹی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب مخالف ٹیم نے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تو نیوزی لینڈ کپتان کو کیا کہا تھا؟، نسیم شاہ کا حیران کن انکشاف

ایسی 8 خوراک جس سے خالی پیٹ کھانے کا انجام انتہائی سنگین ہے ان خوراک کا استعمال کرنے سے پہلے ضرور جان لیں اس میں