تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس پلیٹ میں کیا راز چھپا ہے
تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس پلیٹ میں کیا راز چھپا ہے
لاہور: (ویب ڈیسک) بات دراصل یہ ہے کہ دیکھنے میں تو یہ ایک کھانے کی پلیٹ لگ رہی ہے اور اس میں ایک چمچ اور کچھ کھانا بچا ہوا پڑا ہے۔ پہلی نظر ڈالتے ہی ہمیں یہی معلوم ہوتا ہے مگریہ حقیقت نہیں۔ یہاں آپ کیلئے یہ جاننابھی بہت ضرور ی ہے کہ
بات دراصل یہ ہے کہ دیکھنے میں تو یہ ایک کھانے کی پلیٹ لگ رہی ہے اور اس میں ایک چمچ اور کچھ کھانا بچا ہوا پڑا ہے۔ پہلی نظر ڈالتے ہی ہمیں یہی معلوم ہوتا ہے مگریہ حقیقت نہیں۔
یہاں آپ کیلئے یہ جاننابھی بہت ضرور ی ہے کہ آپ کی شخصیت اس قسم کی ہے جو کوئی بھی چیز دیکھتے ہی اس پر یقین کر لیتے ہیں جو آپ کیلئے کہیں کہیں پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ نے اس تصویر کو دیکھ کر یہ محسوس کیا ہے کہ اس میں کسی فرد نے کھانا کھایا اور پھر ایک سے دو نوالے چھوڑ دیے ہیں تو آپ کیلئے خوشخبری ہے کہ آپ کے اندر آنکھوں دیکھی بات پر یقین کرنے کا فن نہیں آپ تحقیق جستجو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پلیٹ کی حقیقت کیا ہے؟ یہی نہیں اب اگر آپ کو اس تصویری پہیلی میں یہ بات نظر آئی ہے کہ ہاں اس کھانے کی پلیٹ میں کچھ کھانا بچا ہوا پڑا ہے مگر اس پلیٹ کے کناروں پر غریب اور بے سہارا بچوں بڑوں کی تصویریں بنی ہیں جو اس پلیٹ میں پڑے کھانے کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔
تو جی ہاں آپ نے ٹھیک دیکھا اور سوچا ہے کیونکہ یہاں آج کے انسانوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ کھانا پورا ختم کیا کریں کیونکہ یہ جتنا آپ کئی مرتبہ پلیٹ میں ہی چھوڑ دیتے ہیں اس کیلئے بھی کئی لوگ ترستے ہیں۔ صرف یہی نہیں یہ تصویر بھی اس کے علاوہ گہرے پیغام ہم آج کے انسانوں کو دیتی ہے۔