in

ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خون بنانے والی مشین

ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خون بنانے والی مشین

آج میں آپ کو ایک ایسی چیز بتا نے والا ہوں ۔ جس سے آپ کے پچکے ہوئے گال موٹے ہوجائیں گے۔ آپ کے دل کو تقویت ملے گی۔ آپ کار نگ نکھر آئے گا۔ آپ کا خ۔ون کثرت سے پیدا ہوگا۔ جب صاف خ۔ون پیدا ہوگا تو رنگ قدرتی طورپر نکھرنے لگے گا۔ آنکھوں کی روشنی بڑھنے لگے گی۔ بلڈ پریشر کے مرض سے نجات دلائے گا۔ آئیے چلتے ہیں کہ وہ کیا چیز ہے؟ اس کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ بہت کامن سی چیز ہے جو ہمارے اردگرد موجودہوتی ہے۔

لیکن ہمیں اس کے فوائد کا نہیں پتہ۔ اس کو منقیٰ کہا جاتا ہے جو خاص قسم کے انگوروں کو خشک کرکے بنایاجاتاہے۔ جب بڑے انگوروں کی ایک خاص قسم کو خشک کیا جاتا ہے تب منقیٰ بن جاتا ہے۔ اور جب چھوٹے انگوروں کی خاص قسم کو خشک کیا جاتا ہے وہ کشمش بن جاتی ہے۔ جب منقیٰ میں سے بیج نکال دیا جاتاہے تو اسے ایک اور نام دیا جاتا ہے جسے مویس کہاجاتا ہے۔ روزانہ تین عددمنقیٰ کو آدھا کپ میں بھگوکر رکھ دیں۔ اور صبح کے ناشتے سے آدھا گھٹنا قبل منقیٰ کھا کر پانی پی لیں۔ انشاءاللہ قبض کی شکایت دور ہوگی۔ ہاضمہ مضبو ط ہوگا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ تھکن کو دور کرتا ہے۔ غصے کو ٹھنڈا رکرتاہے۔ اور اعصاب کو مضبوط بناتا ہے۔ اور قوت باہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پانچ دانے منقیٰ لے کر ایک پاؤ دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ابال لیں۔ جب اچھی ابل جائے تو نیم گرم پی لیں ۔ انشاءاللہ اس کو پینے سے کھوئی ہوئی طاقت واپس آجائے گی۔ میں امید کرتا ہوں یہ جو منقیٰ جو آپ کو تحفہ پیش کیا ہے اس کا آپ کو ضرور فائد ہ حاصل ہوگا۔ ہم جانیں گے کہ پانی پینا کتنا ضروری ہے۔ اور اس کا ہمارے جسم میں کیا کام ہوتا ہے۔ ہمارے جسم میں ساٹھ سے ستر فیصد پانی ہوتا ہے۔

اور ہمارے جسم میں کیے گئے پانی کا استعمال ، ہمارےانٹرنل آرگن جیسے کی کڈنی ، لیور ، لنگس اور ڈائی جیسٹو سسٹم اور تقریباً جسم کے حصوں کا صیحح طریقے سے کام کرنے اور سب سے زیادہ ہمارے جسم کو زندہ رکھنے میں ہوتاہے۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ دن میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا پانی پینا چاہیے؟ اور کیسے پتہ چلایا جائے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہوگئی ہے۔ پانی کی کمی میں سب سے پہلے پیشا ب کا رنگ پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ ہاضمہ کمزور ہوجاتا ہے۔ اور چہرے کی سکن آہستہ آہستہ روکھی بےجان اور ڈھیلی پڑجاتی ہے۔ اگر اس پر احتیاط نہ کی جائے تو یہ بیماریوں کا شکا ر بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لیے ہر دن ایک مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے؟ >ایک عام شخص کو دن میں ڈھائی سے تین لیڑ ضرور پانی پینا چاہیے ۔ جو کہ ایک ایوریج کےلحاظ سے آٹھ سے بارہ گلاس پینے چاہیں۔ گرمیوں میں پسینہ بہت آتا ہے تو گرمیوں میں ا س کی مقدار بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔ ایسے لوگ جو ایکسرسائز کرتے ہیں ان کو پانی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔ کیونکہ ان کےجسم میں پانی کی مقدار کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے

کہ ضرورت سے زیادہ پانی پینے سے جسم کو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟ کوئی بھی چیز زیادہ کرنے سے نقصان دیتی ہے۔ زیادہ پانی پینے سے ہماری کڈنی کا کام بڑھ جاتا ہے۔ اور خ۔ون میں سوڈیم کےلیول کم ہونے کے چانسزبڑھ جاتے ہیں۔ لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ کیونکہ اکثر لوگ اتنا پانی بھی نہیں پیتے۔ جتنی اس کی لمٹ ہوتی ہے۔

اور ایسا نقصا ن تب ہوتا ہے جب کوئی چار سے پانچ گلاس زیادہ پی لے۔ دوسری بات یہ ہے کہ ایک بار میں زیادہ سے زیادہ دوگلاس سے زیادہ پانی نہیں پینا چاہیے۔ کیونکہ ایک بار پانی پینے سے ہماری کڈنی صیحح طریقے سے پانی کو فلٹر نہیں کرپاتی ہے۔ اور پانی استعمال ہوئے بغیر ہی ہمارے پیشاب کے راستے باہر نکل جاتا ہے۔ تیسری بات پانی ہمیشہ نارمل اور نیم گرم پینا چاہیے۔ کیونکہ ہلکا پھلکا گرم پانی ہمارے جسم کو فوراً کام میں لے آتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دفاتر ، تعلیمی ادارے بند، حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے جہاز کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا، امریکہ سے انتہائی افسوسناک خبر