in

دفاتر ، تعلیمی ادارے بند، حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

دفاتر ، تعلیمی ادارے بند، حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ

 کانفرنس کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  22 مارچ اور 24 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے22 اور 24مارچ کواسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی حدود میں 22 اور 24مارچ کوتمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

خیال رہےکہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل بھی ہوگی،

اس طرح اسلام آباد میں 22 سے 24 مارچ تک تمام سرکاری اداروں میں چھٹی ہوگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ حکومت کے اعلان نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا

ایک ایسی چیز جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی خون بنانے والی مشین