اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو فوری طورپرکیا کرنا چاہیے؟ماہرین نے سب سے بڑی مشکل حل کردیا
اسلام علیکم دوستو مچھلی کھانا ہر کسی کو پسند ہے لیکن اکثر ہم اس وجہ سے مچھلی نہیں کھاتے کہ کہیں کانٹا گلے میں پھنس جائے۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں۔ کہ اس کے بعد آپ بغیر کسی ڈر کے مچھلی کھا سکتے ہیں۔ اور وہ طریقہ یہ ہے۔اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو فوری کیا کرنا چاہیے؟ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ
اگر مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جائےتو فورا پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ فورا کھانسنا چاہیے۔ کھانسی اس طرح کی صورتحال میں جسم کا پہلا حفاظتی حصار ہوتی ہے، اکثر کچھ منٹ تک کھانسنا اتنی ہوا اخراج کرنے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔ جو کانٹے کو نکال پھینکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ فورا ایسا کر سکتےہیں کہ گھر میں موجود خشک ڈبل روٹی کو گرم پانی یا دودھ میں معمولی سا ڈبوئیں اور پھر گیند کی شکل کر نگل لیں۔ایسا ہونے پر مچھلی کے کانٹے کو بھی اپنے ساتھ لے جاسکتی ہے۔ گلے میں پھنسے کانٹے کو نکالنے میں سرکہ بھی بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ کانٹے کو ہلانے کے لیے کچھ قطرے سرکے کو پی کر بھی دیکھ سکتے ہیں،
پانی میں سرکے کے قطرے مکس کرکے پینا مچھلی کے پھنسے ہوئے کانٹے کی تکلیف سے نجات دلانے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔ ہم امید کرتے کہ آج کی صحت کیا والے سے یہ تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی۔ مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں اور اپنی قیمتی رائے کے بارے میں کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔
اللہ تعالی ہر خوف کی چیز سے اس کی حفاظت کرے گا اس کے دشمنوں پر اس کی مدد کرے گا اس کو غنی کردے گا اور اس کو ایسی جگہ سے رزق پہنچائے گا جہاں اس کا خیال بھی نہ جائے اس کی زندگی زندگی آسان ہو جائے گی ۔اللہ تعالی اپنے فضل وکرم سے اس کو عطا کرے گا ۔وہ الفاظ ہیں ” یا اللہ یا احد یا واحد یا موجود یا جواد یا باسط یا کریم یا وہاب یا غنی یا مغنی یا فتاح یا رزاق یا علیم یا حکیم یا حی یا قیوم یا رحمن یا رحیم “۔ یہ اللہ تعالی کے اتنے خوبصورت صفاتی نام ہے کہ آپ ان ناموں سے اللہ تعالی کو یاد کر کے دعا کریں گے تو آپ کی دعا کبھی رد نہیں ہوگی ۔اس دعا کو سات مرتبہ پڑھیں اس کے بعد دو نفل حاجات پڑھیں اور پھر دوبارہ اس کو سات مرتبہ پڑھیں ۔ انشاء اللہ تعالی آپ کا جو بھی جائز مقصد ہوگا جو بھی حاجت ہو گی آپ کی پوری ہوگی ۔اس عمل کو اپنے پورے یقین کے ساتھ اور عاجزی و انکساری کے ساتھ کرنا ہے ۔اس عمل کو اپنے باوضو حالت میں پڑھنا ہے ۔انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو اللہ تعالی آپ پر اپنا رحم و کرم اور فضل کریں گے۔اس عمل کو اپنے خصوصا جمعہ کے دن کرنا ہے بہت افضل ہوگا ۔
پیٹ کی چربی پگھلانے کے لئے ایک زبردست تیل کی ریمیڈی پیش کی جارہی ہے جس کی رات کو سونے سے پہلے دس منٹ کی مالش کرلیں گےتو صبح تک پیٹ کی اضافی چربی انشاء اللہ آپ کی سوچ سے زیادہ پگھل جائے گی اگر آپ لٹکے ہوئے پیٹ کی وجہ سے کافی پریشان ہیں تو اس تیل کی مالش سوتے وقت ضرور کریں آپ کی پریشانی ختم ہوجائے گی اور وہ طریقہ یہ ہے ایک شیشے کی چیز لیں اس میں دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل اور دو چمچ کھانے کے سیب کا سرکہ ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کر لیں اب رات کو سوتے وقت اس تیل سے اضافی چربی پر 10 منٹ تک مالش کریں اور سوجائیں صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے نہا لیں اس طریقے کو 15 سے 20 دن تک باقاعدہ کریں اس سے آپ کی چربی مکمل طور پر پگھل جائے گی ۔تیز رفتار زندگی فاسٹ فوڈ اور ورزش نہ کرنے کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اس سے انسان بد ہئیت لگتا ہے
اور ساتھ ہی بڑھا ہوا پیٹ امراض قلب بلڈ پریشر اور اس کے علاوہ کئی بیماریوں کا۔سبب بن سکتا ہے .گھریلو طریقہ جات سے ہیٹ کم۔کرنے کے کئی طریقے ہیں جن پر عمل کر کے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جا سکتا ہے لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی نہایت ضرورت ہے کیونکہ نہ ہی تو پیٹ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی اسے اس عرصے میں کم کیا جا سکتا ہے پیٹ کم کرنے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیںلیموں کا رس : اپنے دن کی شروعات لیموں کے رس سے کریں ایک گلاس نیم گرم پا۔ی میں لیموں کا رس شامل۔کر کے چٹکی بھر نمک ڈال کر مکس کریں اور پی لیں اس کا روزانہ۔استعمال جسمانی افعال کو بہتر رکھنے کے ساتھ ساتھ رفتہ رفتہ بڑھے ہوئے پیٹ کو بھی کم۔کرتا ہے۔
پانی کازیادہ استعمال: پیٹ کم کرنے کے لیے زیادہ پانی پینا بھی ایک بہترین ٹوٹکا ہے پانی خون میں شامل ہو کر چکنائی کے سالمات کو گھلا دیتا ہے اس کے ساتھ زیادہ ہانی پینے سے جسم سے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیںمیٹھی چیزوں سے پرہیز: شکر اور اس سے بنی اشیاء سے پرہیز بہت ضروری ہے سافٹ ڈرنکس بھی انہی اشیاء میں۔شامل ہیں جو اپنے اندر چینی کی۔اچھی خاصی مقدار رکھتی ہیں اور شکر والے مشروبات میں تیل موجود ہوتا ہے جو پیٹ اور رانوں سمیت جسم کے کئی مقامات پر چربی بڑھاتا ہے ۔تازہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال: سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ استعمال۔کرنے سے پورے جسم کو فائدہ ہوتا ہے اسی لیے ہر موسم کی۔سبزی اور پھل کو اہنی لوراک کا حصہ ضرور بنائیں
ان میں موجود وٹامن معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹس آپ کو ترو تازہ رکھتے ہیں اور غذا کی کمی کو پورا کرتے ہیں اور روغنی غذاوں سے دور رہ کر آپ اسمارٹ رہیں گے۔مصالہ جات کا مناسب استعمال: پاک و ہند کے مصالے کادووئی خواص رکھتے ہیں ہلدی اینٹی آکسیڈنٹس سے بھر پور ہیں کالی۔مرچ دھنیا ادرک اور میتھی کا۔مناسب استعمال خون میں شکر کی مقدار کو کنٹرول رکھتا ہے اور موٹاپے کو بھی دور رکھتا ہے سفید چاولوں کی جگہ بھورے چاول۔استعمال کریں اس کے علاوہ براون بریڈ جو اور دلیہ اپنی خوراک کا حصہ بنائیں جس سے فائبر کی کمی دور ہوگی اور چربی پگھلانے میں بھی مدد ملے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین