in

ماہرہ خان نے جو جوتے پہن رکھے ہیں انکی قیمت کتنی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

ماہرہ خان نے جو جوتے پہن رکھے ہیں انکی قیمت کتنی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

ماہرہ خان نے جو جوتے پہن رکھے ہیں انکی قیمت کتنی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی اور فیشن کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ان کے فن کے ساتھ ان کے لباس کے بھی چرچے ہوتے رہتے ہیں لیکن اب ان کی جو چیز پاکستانیوں میں بحث کا موضوع بنی ہے

وہ ان کے جوتے ہیں۔ماہرہ خان نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں شرکت کی اور ایسے

جوتے پہنے جن کی قیمت دو لاکھ روپے سے بھی زیادہ تھی۔ ماہرہ خان کی تصویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اور صارفین نے اندازے لگانا شروع کردیے۔ اداکارہ کے جوتے انٹرنیشنل برانڈ ‘میچ اینڈ میچ’ کے ہیں اور ان کی قیمت دو لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے۔

میچ اینڈ میچ کی ویب سائٹ کے مطابق ان جوتوں کا ریٹ دو لاکھ 32 ہزار روپے کے قریب ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جس گھر میں روزانہ فجر کے بعد 5 بار آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے وہاں کون سے معجزات ہوتے ہیں!!!تمام مسلمان رسولﷺ کا یہ فرمان سن لیں

اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو فوری طورپرکیا کرنا چاہیے؟ماہرین نے سب سے بڑی مشکل حل کردیا