in

فیس بک سے 50 لاکھ روپے تک کا قرض حاصل کرنا ممکن، مگر کیسے ؟ طریقہ جانئیے

فیس بک سے 50 لاکھ روپے تک کا قرض حاصل کرنا ممکن، مگر کیسے ؟ طریقہ جانئیے

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل سائٹ فیس بک نے اسمال بزنس لون انیشی ایٹو کا آغاز کیا ہے، جس کے لیے اس نے انڈفی نامی کمپنی کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔فیس بک نے پہلے صرف 200 شہروں میں یہ لون سروس شروع کی تھی اور اب اسے 329 شہروں تک بڑھا دیا گیا ہے۔

قرضہ لینے کے لیے کوئی پروسیسنگ فیس بھی نہیں لی جاتی، جبکہ درخواست بھی آن لائن دینا ہوتی ہے۔ فیس بک یا میٹا خود قرض نہیں دیتی

بلکہ یہ لون انڈفی کمپنی دیتی ہے۔اس سے آپ کو 2 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک کا قرض مل سکتا ہے، قرض کے لیے کچھ بھی گروی رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن قرض پر 17 سے 20 فیصد سالانہ سود ادا کرنا ہوگا۔

خواتین کاروباریوں کو شرح سود پر 0.2 فیصد کی رعایت ملے گی۔ایک بار جب قرض منظور ہو جائے گا تو صرف ایک دن میں تصدیق مل جائے گی، باقی کاغذات صرف 3 دن کے اندر مکمل کیے جائیں گے۔فیس بک نے اس قرض کے لیے2 شرائط رکھی ہیں۔

پہلا یہ کہ اس کے لیے درخواست دینے والے کا کاروبار بھارت کے شہر میں اس کے سروس نیٹ ورک کے ساتھ ہونا چاہیئے۔دوسری شرط یہ ہے

کہ آپ میٹا یا فیس بک سے متعلق کسی بھی ایپ سے کم از کم پچھلے 6 ماہ سے جڑے ہوں اور اپنے کاروبار کی تشہیر کر رہے ہوں۔تیسری شرط یہ ہے

کہ اس پروگرام کے تحت صرف چھوٹے کاروباریوں کو ہی قرض ملے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پچیس سالہ قبض پہلی خوراک میں ختم گیس تیزابیت درد معدہ درد لنگڑی درد کمر سر درد

اور جسے اللہ ہدایت دے۔۔!!! ایک اور گلوکار نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیر باد کہہ دیا