in

قیامت سے پہلے آخری نشانی رمضان میں کیا ہوگی،رسول اکرم ؐنے کیاارشاد فرمایا؟جانیں

قیامت سے پہلے آخری نشانی رمضان میں کیا ہوگی،رسول اکرم ؐنے کیاارشاد فرمایا؟جانیں

قیامت برحق ہے اسے ایک نہ ایک دن تو آنا ہے حضوراکرم ؐ نے فرمایا:اےلوگوقیامت سے پہلے ایک رمضان ایساآئے گاجس میں ایک ایسی شدیدآواز آئےگی اوردنیامیں کوئی نہیں جان سکے گاکہ آواز کہاں سے آئی۔آپ ؐ نے فرمایاکہ اگررمضان میں ایسی آواز سنائی دےجس کاکوئی کھوج نہیں لگایاجاسکاتوپھرایک سال کارزق اپنے گھرمیں سمیٹ کررکھ

قیامت برحق ہے اسے ایک نہ ایک دن تو آنا ہے حضوراکرم ؐ نے فرمایا:اےلوگوقیامت سے پہلے ایک رمضان ایساآئے گاجس میں ایک ایسی شدیدآواز آئےگی اوردنیامیں کوئی نہیں جان سکے گاکہ آواز کہاں سے آئی۔آپ ؐ نے فرمایاکہ

اگررمضان میں ایسی آواز سنائی دےجس کاکوئی کھوج نہیں لگایاجاسکاتوپھرایک سال کارزق اپنے گھرمیں سمیٹ کررکھ لیناکیونکہ اس کے بعد آفتیں ٹوٹیں گی۔حضرت

جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں ایک جماعت یومِ قیامت تک سر بلندی کے ساتھ حق کے لئے بر سرِ پیکار رہے گی۔

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤمنین کی ایک ایسی جماعت یومِ قیامت تک زندہ رہے گی مگر مندرجہ ذیل احادیث میں صراحت ہے کہ قیامت سے پہلے تمام مؤمنین کو موت آجائے گی اور قیامت کے دن کوئی مؤمن زندہ نہ ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معجزاتی عمل ، چلتے پھرتے یہ تین لفظ پڑھیں جتنی بڑی مشکل ہو فورا حل ہو گی۔

شیخ سعدیؒ فرماتے ہیں کہ