in

بڑھاپے میں والدین کو بے سہارا چھوڑ دینے والی بدبخت اولاد ۔۔ میرے بیٹے کے پاس گھر اور لاکھوں کی گاڑی ہے لیکن ۔۔ جانئے دکھی داستان

بڑھاپے میں والدین کو بے سہارا چھوڑ دینے والی بدبخت اولاد ۔۔ میرے بیٹے کے پاس گھر اور لاکھوں کی گاڑی ہے لیکن ۔۔ جانئے دکھی داستان

سوشل میڈیا پر آئے دن مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ہیں جن میں اکثر نافرمان اور بدبخت اولاد اپنے والدین کو گھر سے نکال دیتی ہے بہت سے والدین کی اولاد میں نیک بھی نکلتی ہے لیکن کچھ والدین ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی اولاد نافرمان ہوتی ہے اور بڑھاپے میں

سوشل میڈیا پر آئے دن مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ہیں جن میں اکثر نافرمان اور بدبخت اولاد اپنے والدین کو گھر سے نکال دیتی ہے بہت سے والدین کی اولاد میں نیک بھی نکلتی ہے لیکن کچھ والدین ایسے بھی ہوتے ہیں

جن کی اولاد نافرمان ہوتی ہے اور بڑھاپے میں ان کو سنبھالنے کی بجائے ان کی بے حرمتی کرتی ہے اور گھر سے نکال دیتی ہے اپنے بوڑھے والدین کو بے سہارا چھوڑ کر اپنی عمدہ زندگی میں مگن ہوجاتی ہے

ایک اور افسوسناک واقعہ گذشتہ برس ستمبر میں پیش آیا تھا جب ایک بدقسمت بیٹے نے والدین کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیاتھا۔ اپنی بیوی کے ساتھ مل انہیں گھر سے نکال دیا تھا جو وہ سڑک کنارے

فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ یہاں تک کہ ان کا کوئی رشتہ دار بھی ان کی مدد کو نہیں پہنچا۔ مذکورہ میاں بیوی کا تعلق لاہور سے ہے جو بڑھاپے میں اس ظلم کا شکار ہورہے ہیں۔

اسی طرح کا ایک اور ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک بوڑھے شخص کی کہانی نے صارفین کو رنجیدہ کر دیا۔ وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دیکھا جاتا ہے کہ بوڑھے باپ کے آگے ایک تصویر رکھی ہوتی ہے جو بظاہر ان کی جوانی کی لگتی ہے اورآگے ایک کٹورا بھی رکھا ہوتا ہے جس میں پیسے موجود ہوتے ہیں۔ بوڑھا شخص انتہائی دکھی لہجے میں کہتا ہے کہ میرا بیٹا ڈاکٹر ہے لاکھوں کو کماتا ہے اس کے پاس تیس سے پینتیس لاکھ کی گاڑی ہے لیکن باپ کو رکھنے کی جگہ موجود نہیں ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میچ فکس کرنے پر کھلاڑی کو10کروڑ میں تولہ جاتا ہے۔!!! محمد عامر نے 1نوبال کے کتنے ہزار پیسے لیے تھے؟ سابق وکٹ کیپر کے چشم کشا انکشافات

اونٹ کی اپنے سابق مالک سے ملاقات کے منظر نے سب کو رُولا دیا، دیکھ کر آپ بھی جذباتی ہو جائیں