in

رواج بدل دیا، دلہن بارات لے کردلہا کے گھر پہنچ گئی وجہ جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے

رواج بدل دیا، دلہن بارات لے کردلہا کے گھر پہنچ گئی وجہ جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے

دنیا میں آئے دن سوشل میڈیا پر عجیب و غریب قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن کو دیکھ کر انسانی عقل اس پر یقین نہیں کرتی بھارت میں بھی آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہے ہے اب حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دلہن بارات

دنیا میں آئے دن سوشل میڈیا پر عجیب و غریب قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن کو دیکھ کر انسانی عقل اس پر یقین نہیں کرتی

بھارت میں بھی آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہے ہے اب حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دلہن بارات لے کر دولہے کے گھر پہنچ جاتی ہے

شادیوں میں اکثر دلہا گھوڑے پر سوار بینڈ باجے کے ساتھ دلہن کو رخصت کرانے آتا ہے لیکن بھارتی شہرا مبالا میں ایک دلہن نے یہ روایت تبدیل کردی اورگھوڑے پر بیٹھ کربارات لے کر دلہا کے گھر پہنچ گئی۔

دلہن کا دلہے کے گھر والوں نے ویسے ہی استقبال کیا جیسے دلہے کا کیا جاتا ہے دلہن پریا کا کہنا تھا کہ میں شروع سے ہی امتیازی سلوک والی روایات کے خلاف رہی ہوں۔یہ سب کرنے میں

مجھے اپنے والدین سمیت دلہا اوراس کے گھروالوں کی حمایت حاصل رہی۔پریا کے والد نے کہا کہ پریا کوبارات لے کرجانے کی اجازت دینے کا مقصد یہ تھا کہ ہم اس تصور کو بدلنا چاہتے تھے کہ لڑکے لڑکیوں سے برترہوتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مدینہ شریف کے پاس پہاڑی پردجال کامحل تیار،

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی