in

صدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل ، عمران خان اگلے صدر!!!خفیہ پیغام ملنے پر وزیر اعظم نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

صدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل ، عمران خان اگلے صدر!!!خفیہ پیغام ملنے پر وزیر اعظم نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میںصدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ،

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ ۔۔۔صدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل، 100 سے زیادہ صفحات پر صدارتی نظام تیار۔

وزیراعظم کو خفیہ میسج ارسال اسمبلیاں تحلیل کر دئیے ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ ہی اگلے صدر مملکت ہونگے ،جس پر وزیراعظم نے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا۔ وزیراعظم اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قانون امور کے ماہر اعتزاز احسن کا کہنا ہے

کہ پارلیمنٹ کو 1973ء کے آئین کے تحت آئین میں ترمیم کا حق ہے۔یہ آئین پارلیمانی ہے اس کی موجودگی میں صدارتی نظام نہیں آسکتا ۔ صدارتی نظام کا مطلب ایک عمارت کو گرا کر دوسری عمارت کھڑی کرنے کے مترادف ہو گا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ کے علاوہ بقیہ تمام عدالتوں کے فیصلوں کے وقت کا تعین کیا جا چکا ہے

تنسیخ کا نہیں،جنگ نیوز کے مطابق انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ججز کے فیصوں سے متعلق سابق چیف جسٹس وقت کا تعین کر چکے یں۔عمران خان کی کل کی تقریر حسب معمول اپوزیشن کے لیے تھی۔انہوں نے کہا کہ 1973 کا آئین پارلیمانی ہے۔ایک سوال پر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا

کہ ججز کے فیصلوں سے متعلق سابق چیف جسٹس وقت کا تعین کر چکے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ کے علاوہ باقی تمام عدالتوں کے فیصلوں کے وقت کا تعین کیا جا چکا ہے۔

قبل ازیں سینئرقانون دان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ سے حکومت گرانا اتنا آسان نہیں ہے، نوازشریف ججزبحالی تحریک میں بھی باہرنکلتے ہی نہیں تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب گھر بیٹھے پیسے کمائیں!!! یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے اور سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 طریقے جانیے

آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر 14 سالہ زین نے ماں اور بھائی بہنوں کو سفاکی سے قتل کرڈالا