in

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص کچھ دیر میں ہی لاکھوں ڈالرز کا مالک بن گیا

اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص کچھ دیر میں ہی لاکھوں ڈالرز کا مالک بن گیا

ورجینیا: (ویب ڈیسک) جب قدرت مہربان ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

ایک امریکی شخص اپنے بچوں کے لیے چاکلیٹ اور دودھ لینے ایک چھوٹے اسٹور میں گیا اور واپس آیا

تو وہ دس لاکھ ڈالر یعنی 17 کروڑ پاکستانی روپے جیت چکا تھا۔

نارتھ چیسٹر فیلڈ کے ڈینس وِلوبی چاکلیٹ اور دودھ لے کر اسٹور سے باہر آرہے تھے

کہ انہوں نے ایک اسکریچ لاٹری کارڈ خریدا۔ انہوں نے کارڈ کو وہیں کریدا

اور نمبر ملائے تو وہ پلاٹینم لاٹری جیت چکے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ شادی کس کی تھی ؟ حیران کن خبر

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا تہلکہ خیز فیصلہ، عمران خان بُری طر ح پھنس گئے