in

یہ 10 روپے کا عام سا دکھنے والا پیالہ کتنے ارب روپے میں فروخت ہوا جان کر آپ حیرت سے بے ہوش ہو جائیں گے

یہ 10 روپے کا عام سا دکھنے والا پیالہ کتنے ارب روپے میں فروخت ہوا جان کر آپ حیرت سے بے ہوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بعض اوقات بظاہر عام سے دکھائی دینے والی چیز بیش بہا قیمتی ہوتی ہے ۔ پورسیلن کا بنا 900سال پرانا پیالہ ہانگ کانگ میں ہونے والی نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوا ہے۔

سونگ خاندان(960 عیسوی سے 1279 عیسوی ) سے تعلق رکھنے والا یہ پیالہ 294.3 ملین ہانگ کانگ ڈالر یا 37.68 ملین امریکی ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔

اس پیالے  کی فروخت سے پہلے مہنگے ترین چینی برتن کا اعزاز منگ خاندان کے  کپ کے پاس تھا، جسے 2014 میں 281.2 ملین ہانگ کانگ ڈالر یا 36 ملین امریکی ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔13 سینٹی میٹر(5 انچ ) کا یہ پیالہ برش دھونے کے کام آتا تھا۔ ا

سے ایک نامعلوم خریدار نے خریدا ہے۔ اس کی بولی صرف  20 منٹ  ہی جاری رہی تھی۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی روایات میں دلہن کا رخصتی کے وقت رونا معمول ہے لیکن   مشرقی ریاست اوڈیشہ میں لوگوں کو اس وقت حیرانی کا جٹھکا لگا ج

ب ایک دلہن اپنی رخصتی کے وقت اتنا روئی کہ اس کو دل کا دورہ پڑا اور رخصتی ہونے سے چند لمحے قبل ہی موت کے منہ میں جا پہنچی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جب رخصتی کا وقت آیا تو دلہن رو رو کر بے ہو ش ہو گئی جب اسے ہسپتال لے جایا گیا ت

و ڈاکٹر نے دلہن کی موت کی تصدیق کر دی اور موت کی وجہ دل کا دورہ بتایا۔  یہ واقعہ دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے

کہ جب رخصتی کا وقت آیا تو دلہن رو رو کر بے ہو ش ہو گئی جب اسے ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹر نے دلہن کی موت کی تصدیق کر دی اور موت کی وجہ دل کا دورہ بتایا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام کے لیے بری خبر!!!بجلی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کا امکان

نئے سال کے آغاز سے پہلے سرکاری افسر و ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری