in

ساتھ ضرور ہے، مگر بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں یہ شرمناک واقعہ کہاں پیش آیا اور آپ لازمی بتائیں کہ یہ غلط ہے یا ٹھیک

ساتھ ضرور ہے، مگر بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں یہ شرمناک واقعہ کہاں پیش آیا اور آپ لازمی بتائیں کہ یہ غلط ہے یا ٹھیک

ساتھ ضرور ہے، مگر بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں یہ شرمناک واقعہ کہاں پیش آیا اور آپ لازمی بتائیں کہ یہ غلط ہے یا ٹھیک

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 33 لاکھ سے زائد بچے گھروں اور بازاروں میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان کے قانون کے مطابق بھی دیکھا جائے تو 14 سال سے کم عمر بچے سے کوئی کام کروانا قانونی جرم ہے۔ تاہم غریب گھرانوں سے

تعلق رکھنے والے ان بچوں کے پاس کام کرنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں ہوتا ہے۔ مگر پہلے سے مجبور ان افراد کو جسمانی اور ذہنی طور پر تناؤ میں مبتلا کرنا، کیا اس سے بڑا کوئی ظلم نہیں ہوسکتا۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر سامنے آئی جہاں 6 سے 8 سال کا بچہ اکیلے کھانے کی ٹیبل پر بیٹھا ہوا ہے۔

جبکہ اسکے ساتھ آنے والے اسی کے ہم عمر بچے اور خاتون دوسری ٹیبل پر اپنے بچوں کے ساتھ، مہنگا کھانا کھانے میں مصروف ہیں۔تصویر کو دیکھا جائے تو انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے، جب ایک بچہ بھوکا بیٹھا ہو، اور اسکو اتنی بھی اجازت نہ ہو کے وہ ان بچوں کے ساتھ ہی بیٹھ سکے۔تصویر کو پوسٹ کرنے والے صارف نے لکھا کہ،

خاتون کے ایک بچے نے کولڈ ڈرنک پی کر چھوڑ دی تھی، تب باقی بچی ہوئی کولڈ ڈرنک کو اس غریب بچے کو دے دی گئی۔کہنا صرف اتنا ہے کہ یقیناً ظاہری طور پر اس خاتون کے پاس پیسے زیادہ ہونگے، مگر وہ انسانیت کے معاملے میں بہت غریب معلوم ہوئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ؓگرم بستروں میں گھس جاؤ اور گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہو رہا جانیں

چراغ بالی : جسکے بیٹے کی پرورش اکبر بگٹی نے اپنے بچوں کی طرح کی ۔۔۔۔۔۔۔۔