in

ؓگرم بستروں میں گھس جاؤ اور گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہو رہا جانیں

ؓگرم بستروں میں گھس جاؤ اور گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہو رہا جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  اب تک خشک سردی پڑ رہی تھی جس کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ۔ جبکہ بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ 2 جنوری سے شروع ہوگا ۔

اور اس دفعہ پچھلے سال کی نسبت کافی زیادہ بارشیں زیادہ ہوں گی۔اور لوگوں کو اس سے پہلے ہی بارشوں کے لیے تیار رہیں ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہا۔ دوسری جانب سابق وزیرِداخلہ و چئیرمین انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے

کہ پیپلز پارٹی نےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کو مشورہ دیا تھا کہ یا تو پارلیمنٹ سے استعفےٰ دیئے جائیں یا تحریک عدم اعتماد لائی جائے مگر الٹا ہمیں پی ڈی ایم سے نکالا گیا،اپوزیشن کی سنجیدگی کا اندازہ لانگ مارچ کی تاریخ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جو چار ماہ بعد کی دی گئی ہے،سب دیکھیں گے کہ اس تاریخ کوبھی لانگ مارچ موخر کیا جائے گا،آصف زرداری ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں،ان کو معلوم ہے

کہ کب اور کونسا سیاسی کھیل کھیلنا ہے؟۔میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےرحمان ملک کا کہنا تھا کہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ سسٹم پرانی تنخواہ پر چلتا رہے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کاواحد امیر ترین اور سستا ملک جہاں پاکستانیوں کی اس ملک کے شہریوں سے زیادہ عزت ہے اور اگر آپ کے پاس 50 ہزارروپے ہیں تو وہاں جاکے لاکھوں کما سکتے ہیں

ساتھ ضرور ہے، مگر بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں یہ شرمناک واقعہ کہاں پیش آیا اور آپ لازمی بتائیں کہ یہ غلط ہے یا ٹھیک