in

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی ‘سو تودا فروتن’ کو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے ۔افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق  15 سالہ

سوتودانے طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف آواز اُٹھائی تھی۔

افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک تقریب کے دوران سو تودا نے طالبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے اسکول کھولیں جائیں

۔اس تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جہاں سوتودا کی کافی تعریف کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ستمبر میں طالبان حکومت نے اعلان کیا تھا کہ لڑکوں کو اسکول جانے کی اجازت ہے

لیکن لڑکیوں کو اس وقت تک اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں جب تک کہ ایک مناسب نیانظام قائم نہیں کیا جاتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہڈیاں ریزہ ریزہ، زخموں سے چور جسم ،سالکوٹ میں سری لنکن شہری پر کیا قیامت ڈھائی گئی،رپورٹ نےنے عوام پر سکتہ طاری کردیا، ہر آنکھ آشکبار

سیالکوٹ واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار، یہ کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں