in

یہ تو ہے ریاست مدینہ۔۔ پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری ۔۔ بچوں اور والدین کیلئے شاندار خبر

یہ تو ہے ریاست مدینہ۔۔ پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری ۔۔ بچوں اور والدین کیلئے شاندار خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں

قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری

کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اسکولوں میں قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازم قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ

پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے

ساتھ پڑھایا جائے گا۔لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اسکولوں میں قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازم قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امتحانات ملتوی ہوں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے طلبا کیلئے بڑا اعلان کر دیا

ماں کو پکا کر کھانے والے سفاک کو سخت س، زا سنا دی گئی