in

اللہ تعالی نے جانوروں سے بڑے بڑے کام لیے ہیں

اللہ تعالی نے جانوروں سے بڑے بڑے کام لیے ہیں

ایک چیونٹی نے حضرت سلیمان علیہ السلام کی فوج کا رستہ بدل دیا تھا۔ ایک کوا جس نے انسان کو دفنانے کا طریقہ سکھایا۔ ایک ہاتھی نے خانہ کعبہ کو گرانے سے انکار کر دیا تھا۔ ایک ہدہد پرندہ پوری

ایک چیونٹی نے حضرت سلیمان علیہ السلام کی فوج کا رستہ بدل دیا تھا۔
ایک کوا جس نے انسان کو دفنانے کا طریقہ سکھایا۔
ایک ہاتھی نے خانہ کعبہ کو گرانے سے انکار کر دیا تھا۔
ایک ہدہد پرندہ پوری قوم کے مسلمان ہونے کا سبب بن گیا تھا۔

مچھر: ایک مچھر نمرود کی ہلاکت کا سبب بن گیا تھا۔۔۔۔
ہاتھی: ایک ہاتھی نے خانہ کعبہ کو گرانے سے انکار کر دیا تھا۔۔

کوا: ایک کوا جس نے انسان کو دفنانے کا طریقہ سکھایا۔۔۔۔
ابابیل: جس نے پورے لشکر کو مسمار کر دیا تھا۔۔۔۔

اور ھم تو پھر بھی انسان ھیں جسے اشرف المخلوقات کہا گیا ضرورت سرف خود کو پہچاننے کی ھے۔
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

اللہ تعالیٰ نے کوئی شے اس دنیا میں بےکار پیدا نہیں کی۔۔۔۔۔ اپنی تخلیق کا مقصد پہچانیۓ کیونکہ بغیر مقصد کے زندگی ایسے ہی ھے جیسے دنیا میں آۓ ، کھایا اور چلے گئے۔۔

اللہ ھم سب کوقرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔ آمین

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی پاسپورٹ پر کن ممالک میں بغیر ویزہ سفر کیا جا سکتا ہے؟ کن ممالک کے لوگ بغیر ویزہ کے پاکستان آ سکتے ہیں؟

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا