لکی مروت(این این آئی)خیبرپختونخواہ میں ایف آر لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہوگا ۔اوجی ڈی سی ایل
کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کے کاواگڑھ فارمیشن میں یہ پہلی دریافت ہے ، حالیہ ڈویلپمنٹ ایکسپلوریشن کے نئے کھولنے میں اہم کردار ادا کرے گی ،دریافت سے ملک میں
توانائی کی بڑھتی ضروریات پوری کرنے میں گی۔