in

جمعہ کا دن

جمعہ کا دن

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے وہ جمعہ کا دن ہے صحیح مسلم 1976 جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف کی تلاوت کی۔ اس کے لئے اللہ تعالی

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے وہ جمعہ کا دن ہے

صحیح مسلم 1976
جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف کی تلاوت کی۔ اس کے لئے اللہ تعالی دو جمعہ کے درمیان ایک نور روشن فرما دیتا ہے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اسے پا کر اللہ تعالی سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے لہذا تم اسے عصر کے بعد آخری گھڑی میں تلاش کرو۔
سنن ابی داؤد 1048

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میری 6 بیٹیاں ہیں اور میں نے انھیں ۔۔ 6 بہنوں نے کیسے باپ کو بیٹا بن کر دکھایا؟ جانیں بیٹیوں کی دلچسپ کہانی

اپنے ہی رہنماؤں کی ویڈیوز بنوانے کا سلسلہ جاری ! مریم نواز ایسا کیوں کر رہی ہیں؟ ایک اور انکشاف ہوگیا