in

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمای جس سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نف رت بھی ہوسکتی ہے کیونکہ ۔؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمای جس سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نف رت بھی ہوسکتی ہے کیونکہ ۔؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یہ قیمتی اقوال آپ سب کی زندگی کے مسائل کو حل کردیں گے اگرآپ ان اقوال پر عمل کریں ۔ ہر ایک قول نصیحت اور ہدایت پر مشتمل ہے اگر ہم سمجھنا چاہیں تو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ کی تلوار تو بہت تیز ہے مگر آپ کی سواری سست ہے

کیا ہی اچھا ہو، اگر آپ سواری بھی تیز رکھ لیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تیزسواری کی ضرور ت دو قسم کے لوگوں کو ہوتی ہے۔ ایک وہ جو میدان سے ڈر کے فرار ہونا چاہتے ہیں دوسرے وہ جو بھاگتے ہوئے کا پیچھا (مال غنیمت کے لیے ) کرتے ہیں ۔ اور میں دونوں کام ہی نہیں کرتا۔.حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: زندگی کے تین اصول بنا لو۔ اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو۔ اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہو۔ اس سے کبھی کچھ نہ چھپاؤ جو تم اعتبار کرتا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو اپنی کمی محسوس کرواؤ

مگر یہ دوری اتنی لمبی نہ کرو کہ کوئی آپ کے بغیر جینا سیکھ لے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ چاہے وہاں کھانا سونے کی پلیٹ میں اور چاندی کے چمچ میں ہی کیوں نہ دیا جائے۔حضرت علی نے فرمایا:دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی لکھنا اور دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی لکھنا۔ کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو کیونکہ جسے تم پر یقین ہے.اسے ضرورت نہیں ا ور جسے تم یقین نہیں وہ مانے گا نہیں ۔ اگرانسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور س زا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پربیٹھا کرے۔

زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے ۔ جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے۔ اور جب آپ سے نف رت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے۔ کسی کے برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہوجاتے ہیں یہ اچھے کیونکہ زبان سے شخص خود کا ظرف دکھا سکتا ہے۔.دوسر ے کا عکس نہیں۔کسی کاظرف دیکھنا ہوتو اسے عزت دو۔ فطرت دیکھنا ہو تو اسے آزادی دو۔ نیت دیکھنی ہو تو اسے قرض دو۔ خصلت دیکھنی ہوتو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ۔ صبر دیکھنا ہوتو اس پر تنقید کرکے دیکھ لو۔ خلوص دیکھنا ہوتو اس سے مشورہ کرلو۔ عورتوں کی عقلیں ان کے جمال میں ہیں اور مردوں کا جمال ان کی عقلوں میں ہے۔

جو تمہیں خوشی میں یاد آئے تو سمجھو تم اس سے محبت کرتے ہو اورجو تمہیں غم میں یاد آئے تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتا ہے۔ کسی کو تم دل سے چاہو اوروہ تمہاری قدر نہ کرےتو یہ اس کی بدقسمتی ہے تمہاری نہیں۔ جب تمہیں کوئی تحفہ دیاجائے تو اس سے بہتر واپس کرو اور جب کوئی نعمت دی جائے تو اس سے بڑھا کر اس کا بدلہ دو۔ جس سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نف رت بھی ہوسکتی ہے۔ کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یہ قیمتی اقوال آپ سب کی زندگی کے مسائل کو حل کردیں گے اگرآپ ان اقوال پر عمل کریں ۔ ہر ایک قول نصیحت اور ہدایت پر مشتمل ہے

اگر ہم سمجھنا چاہیں تو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ کی تلوار تو بہت تیز ہے مگر آپ کی سواری سست ہے کیا ہی اچھا ہو، اگر آپ سواری بھی تیز رکھ لیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تیزسواری کی ضرور ت دو قسم کے لوگوں کو ہوتی ہے۔ ایک وہ جو میدان سے ڈر کے فرار ہونا چاہتے ہیں دوسرے وہ جو بھاگتے ہوئے کا پیچھا (مال غنیمت کے لیے ) کرتے ہیں ۔ اور میں دونوں کام ہی نہیں کرتا۔.حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: زندگی کے تین اصول بنا لو۔ اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو۔ اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہو۔ اس سے کبھی کچھ نہ چھپاؤ جو تم اعتبار کرتا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو اپنی کمی محسوس کرواؤ مگر یہ دوری اتنی لمبی نہ کرو کہ کوئی آپ کے بغیر جینا سیکھ لے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ چاہے وہاں کھانا سونے کی پلیٹ میں اور چاندی کے چمچ میں ہی کیوں نہ دیا جائے۔حضرت علی نے فرمایا:دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی لکھنا اور دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی لکھنا۔ کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو کیونکہ جسے تم پر یقین ہے.اسے ضرورت نہیں ا ور جسے تم یقین نہیں وہ مانے گا نہیں ۔

اگرانسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور س زا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پربیٹھا کرے۔ زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے ۔ جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے۔ اور جب آپ سے نف رت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے۔ کسی کے برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہوجاتے ہیں یہ اچھے کیونکہ زبان سے شخص خود کا ظرف دکھا سکتا ہے۔.دوسر ے کا عکس نہیں۔کسی کاظرف دیکھنا ہوتو اسے عزت دو۔ فطرت دیکھنا ہو تو اسے آزادی دو۔ نیت دیکھنی ہو تو اسے قرض دو۔

خصلت دیکھنی ہوتو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ۔ صبر دیکھنا ہوتو اس پر تنقید کرکے دیکھ لو۔ خلوص دیکھنا ہوتو اس سے مشورہ کرلو۔ عورتوں کی عقلیں ان کے جمال میں ہیں اور مردوں کا جمال ان کی عقلوں میں ہے۔ جو تمہیں خوشی میں یاد آئے تو سمجھو تم اس سے محبت کرتے ہو اورجو تمہیں غم میں یاد آئے تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتا ہے۔ کسی کو تم دل سے چاہو اوروہ تمہاری قدر نہ کرےتو یہ اس کی بدقسمتی ہے تمہاری نہیں۔ جب تمہیں کوئی تحفہ دیاجائے تو اس سے بہتر واپس کرو اور جب کوئی نعمت دی جائے تو اس سے بڑھا کر اس کا بدلہ دو۔ جس سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی نف رت بھی ہوسکتی ہے۔

کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

21 بار پڑھ کر سینے پر پھونک ماریں پھر جو ہوگا وہ خود دیکھ لو!

عورت کو پانے کیلئے اسکی کمزوری کو سمجھو