in

معین اختر کے بچے اس وقت کس حال میں ؟ جانیں

معین اختر کے بچے اس وقت کس حال میں ؟ جانیں

پاکستان کا بہت بڑا فنکار جس کا نام دنیا بھر میں نہایت عزت کیساتھ لیا جاتا ہے ۔ مگر بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہونگے کہ اس فنکار کی فیملی اس وقت کس حال میںزندگی گزار رہی ہے ۔

معین اختر مزاح کی دنیا میں وہ بڑا نام جس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔ بہت کم فنکار ایسےہوتے ہیں جن کے کام سے ان کے ملک کی پہچان ہوتی ہے ۔

معین اختر کی وفات کے بعد انکی فیملی پر کیابیتی ، اور انکی وراثت کو آگے بڑھانے میں انکی فیملی میں سے کوئی کیوں آگے نہیں آیا ۔ اور کس نے انکے گھر سے میڈیا انڈسڑی جوائن کی ہے ۔ اور وہ کون ہے اور کیا کرتا ہے ۔

معین اختر نے ایک پڑھی لکھی خاتون سے شادی کی ، جو پیشے کے اعیتبار سے ٹیچر تھیں ۔ جن میں سے تین بچے پیدا ہوئے ، دو بیٹے اور ایک بیٹی ۔ بیٹیوں کے نام منصور اختر اور شرجیل اختر ہیں۔

جبکہ انکی بیٹی کا نام “نوشین معین اختر” ہے

معین اختر نے اپنے بچوں کی بہترین تربیت کی ، ان کو اعلی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دلوائی ۔ جہاں معین اختر نے بے پناہ شہرت حاصل کی وہاں بے حد دولت بھی کمائی ۔ مگر اس دولت میں بڑا حصہ غریب بچوں کا بھی ہوا کرتا تھا ۔

معین اختر نے اپنی فیملی کیلئے کراچی میں ایک علیشان گھر تعمیر کیا ۔ جہاں انکی فیملی آج بھی رہائش پذیر ہے ۔ اس لیجنڈ فنکار کی وفات کے بعد انکی فیملی کو کسی بھی قسم کی مالی امداد کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ۔

کیونکہ معین اختر اپنی زندگی میں ہی اپنے بچوں کیلئے اتنا کچھ چھوڑ گئے تھے کہ انکو باقی ساری زندگی کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں ۔

علیشان گھر جس میں قیمتی گاڑیاں اور زندگی کی ہر سہولت میسر ہو ۔

معین اختر کا بڑا بیٹا منصور اختر جو کہ اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے میڈیا انڈسڑی کیساتھ وابستہ ہے ۔ اور کیمرے کے پیچھے اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی ، وفاقی وزراء

شوہر نے بیوی کو تاج محل جیسا گھر تحفے میں دے دیا