in

گرمیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ ؟ وفاقی وزیرتعلیم نے طلبا کو خوشخبری سنا دی

گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس پرسوں (بدھ کو) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگی جس میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں گرمیوں کی چھٹیاں 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز وزرائے تعلیم کے سامنے رکھی جائے گی۔خیال رہے کہ پنجاب میں یکم اگست سے سکول کھل جائیں گے تاہم گرمی کی حالیہ لہر کے باعث چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ یکم اگست کو سکول کھولنے یا چھٹیاں 14 اگست تک بڑھانے کا حتمی فیصلہ پرسوں کرلیا جائے گا۔ گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس پرسوں (بدھ کو) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اثاثوں کی تفصیلات اپ لوڈ کی گئیں تو ہمارے بچے غیر محفوظ ہونگے، ارکان پارلیمنٹ کو ڈر ستانے لگا

آ گئی وہ خبر جس کا سب کو انتظار تھا چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت۔۔