in

اسلامی جنگوں کی اس فہرست کو دیکھیے

اسلامی جنگوں کی اس فہرست کو دیکھیے

جنگ بدر میں 313 مسلمان تھے اور 950 مخالف تھے اور مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ جنگ بدر میں 700 مسلمان تھے اور 3000 مخالف تھے اور مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ

جنگ بدر میں 313 مسلمان تھے اور 950 مخالف تھے اور مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
جنگ بدر میں 700 مسلمان تھے اور 3000 مخالف تھے اور مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
جنگ خندق میں 3000 مسلمان تھے اور 10000 مخالف تھے اور مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
جنگ خیبر میں 1600 مسلمان تھے اور 14000 مخالف تھے اور مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
جنگ موتہ میں 3000 مسلمان تھے اور ایک لاکھ مخالف تھے مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
جنگ حنین میں 12000 مسلمان تھے اور بیس ہزار مخالف تھے مسلمانوں کے کمانڈر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔
جنگ یرموک میں 40000 مسلمان تھے اور 240000 مخالف تھے مسلمانوں کے کمانڈر خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ تھے
جنگ یمامہ میں 13000 مسلمان تھے اور چالیس ہزار مخالف تھے مسلمانوں کے کمانڈر خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ تھے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

100برس پُرانی ’’لال حویلی‘‘ پاکستان بننے سے قبل کس نے بنوائی اور یہاں کون رہتا تھا؟ جنات اور بدروحوں کا مسکن یہ حویلی ’’شیخ رشید‘‘کو کیسے ملی؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی

اپنی کمائی میں سے غریبوں کی مدد کرنے والے ’ ببو برال ‘کی اعلیٰ تعلیم یافتہ بیٹی ’ بختاور برال ‘کو اپنے بہن بھائیوں کی خاطر کیا کرنا پڑ گیا ؟ انکے باقی بچے آج کہاں ہیں؟