in

پاکستان کا نیا آرمی چیف کو ہو گا؟ آخر کار نام سامنے آ گیا

پاکستان کا نیا آرمی چیف کو ہو گا؟ آخر کار نام سامنے آ گیا

پاکستان کا نیا آرمی چیف کو ہو گا؟ آخر کار نام سامنے آ گیا

نیا آرمی چیف کس کو بنایا جائے گا نام سامنے آ گئے۔ روایت کے مطابق تین چار

سینیئر لیفٹننٹ جنرلز جنہوں نے لازما کور بھی کمانڈ کی ہو ،ان میں سے کسی ایک کو عمران خان آرمی چیف نامزد کریں گے۔اس وقت 4 انتہائی سینیر لیفٹننٹ جنرلز ہم پلہ اس کے حامل ہیں،ان میں راولپنڈی کور

کماندر سابق سی جی ایس لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا،سابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس،سابق کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود، اور

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید شامل ہیں۔ جنرل فیض نے فی الحال کور کمانڈ نہیں کی ہے۔اس لیے یہ بات یقینی ہے کہ جنرل باجوہ جلد انہیں کسی کور کی کمانڈ سونپ دیں گے۔اس طرح جنرل فیض بھی آئندہ سال آرمی چیف بننے کے لیے اہل ہو جائیں گے۔تاہم فی الحال یہ دیکھنا ہے کہ آئندہ سال آئی ایس آئی کی سربراہی کس کو سونپی جاتی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب مو ت آ تی ہے تو یہ پانچ چیزیں ظاہر ہو نا شروع ہو جاتی ہیں۔مولانا جلال الدین رومی کی بتائی ہوئی نشانیاں

”یہ چیز کھاؤ قبض دور بھگاؤ“