in

نامور اداکارہ کی اچانک دماغ کی شریان پھٹ گئی۔۔ 28 سال کی عمر میں چل بسیں

نامور اداکارہ کی اچانک دماغ کی شریان پھٹ گئی۔۔ 28 سال کی عمر میں چل بسیں

 

نامور اداکارہ کی اچانک دماغ کی شریان پھٹ گئی۔۔ 28 سال کی عمر میں چل بسیں

 

زندگی اور موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے کسی کی عمر لمبی تو کسی کو جوانی یا بچپن میں ہی موت آ جاتی ہے۔ اس طرح اب نوجوان اداکارہ کی شریان پھٹ گئی جس کی وجہ سے وہ موت کے منہ میں چلی گئی موت کی

 

خبر آتے ہی فلمی دنیا سوگ میں ڈوب گئی ہے۔ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منیشا یادو 28 برس کی عمر میں اچانک چل بسیں، ڈرامے ’جودھا اکبر‘ میں سلیمہ بیگم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ منیشا یادو کی موت برین ہیمبرج (دماغی شریان پھٹنے) سے

 

واقع ہوئی۔ ڈرامہ سیریز میں منیشا یادو کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ پریدی شرما نے ایک پوسٹ میں ساتھی اداکارہ کی موت کی تصدیق کی اور لکھا کہ منیشا کی موت کی خبر سُن کر شدید سَکتے میں ہوں۔منیشا 11 جون 1992 کو بھارت کے شہر بنگلور میں

 

پیدا ہوئیں، میڈیا رپورٹس میں کہا جاہا ہے کہ منیشا کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے نامور اداکار اور کامیڈینعمر شریف کے انتقال پر اداکارہ ریشم نے افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ بالی ووڈ کنگ کہلائے جانیوالے شاہ رخ خان کو عمر شریف کے قدموں میں بیٹھتے دیکھا ہے، امیتابھ بچن نے
عمر شریف کی پرفارمنس دیکھنے کے لیے اپنی فلائٹ کینسل کی تھی۔وہ جیو نیوز سے گفتگو کررہی تھیں۔ اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ پورا ہندوستان عمر شریف کے فن کا دیوانہ تھا، بھارتی کامیڈین اُن کی پرانی کیسٹس دیکھ کر کامیڈی کیا کرتے تھے۔ میرا نے کہا کہ اکشے کمار نے اعتراف کیا تھا کہ وہ کامیڈی میں عمر شریف سے ہی سیکھتے آئے ہیں۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑی خوشخبری : پاکستان سے براہ راست پروازوں کا آغاز اپنا سامان پیک کر لیں،کب سے آپ جا سکتے ہیں ؟جانیے

سرکاری ملازمین کو اور دھچکا! ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نیا قانون لاگو ہوگیا