in

سرکاری ملازمین کو اور دھچکا! ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نیا قانون لاگو ہوگیا

سرکاری ملازمین کو اور دھچکا! ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نیا قانون لاگو ہوگیا

 

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی لگا دی گئی، کوئی بھی سرکاری ملازم 55 سال عمر پوری کیے بغیر ریٹائرمنٹ نہیں لے سکے گا۔پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے حوالے سے نیا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پنجاب میں کوئی بھی ملازم 55 سال عمر سے

 

قبل ریٹائرمنٹ نہیں لے سکتا ہے۔ جبکہ عمر کی شرط کے ساتھ ساتھ ریٹائرمنٹ کے لیے 25 سال سروس مکمل کرنا بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔ جلدی ریٹائرمنٹ کے لیے 25 سال سروس اور 55سال عمر دونوں لازمی ہیں، اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نامور اداکارہ کی اچانک دماغ کی شریان پھٹ گئی۔۔ 28 سال کی عمر میں چل بسیں

افغانستان سے فتح والی ساری رات میں کیوں روتا رہا؟ آصف علی نے ایسی بات بتا دی کہ سُن کر ہرپاکستانی کا دِل پسیج جائیگا