in

بڑی خوشخبری : پاکستان سے براہ راست پروازوں کا آغاز اپنا سامان پیک کر لیں،کب سے آپ جا سکتے ہیں ؟جانیے

بڑی خوشخبری : پاکستان سے براہ راست پروازوں کا آغاز اپنا سامان پیک کر لیں،کب سے آپ جا سکتے ہیں ؟جانیے

 

قومی ایئرلائن نے پاکستان سے اماراتی ریاست فجیرہ کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی ریاست فجیرہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا ہے۔ افتتاحی پرواز

 

پی کے 243 گزشتہ صبح لاہور سے روانہ ہوئی، پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچے۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے ہفتہ وار تین پروازیں روانہ ہوں گی۔ پی آئی اے پہلی ائر لائن ہے جس نے فجیرہ کے لئے فضائی سروس کا آغاز کیا ہے۔ قومی ایئرلائن فجیرہ کے لیے اپنے بوئنگ 777 طیارے استعمال کر رہی ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر ڈسٹرکٹ مینیجر ڈاکٹر عبدالمقدم خاں اور سٹیشن مینیجر علی عباس شاہ نے پہلی پرواز کے مسافروں کو الوداع کیا۔ اس اقدام سے یو اے ای جانے والے مسافروں کو سفری سہولت میسر آئے گی۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کی چیخیں نکل گئیں۔کشمیر کے بارے میں طالبان نے نیا اوربڑا اعلان کر دیا

نامور اداکارہ کی اچانک دماغ کی شریان پھٹ گئی۔۔ 28 سال کی عمر میں چل بسیں