in

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے20 روپے فی لٹرکمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینہ کے مطابق ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی

کا امکان ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ حکومت قیمتوں میں ردوبدل نہ کرے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چادر اوڑھ کر سونا، چادر اوڑھ کر سونا چاہئے کیونکہ چادر اوڑھ کر سونا تمام انبیاء کی سنت ہے ۔

بیٹی قیمتی یا زمین؟ بیٹے نے لاجواب کردیا