in

گڑ کے خاص گر اور فوائد گڑایک نعمت ہے

گڑ کے خاص گر اور فوائد گڑایک نعمت ہے

آج میں آپ کو بتارہے ہیں ۔ گڑ کے وہ تین فوائد جن کو جان کر آپ چینی کو بھول جائیں گے ۔ اور گڑ کو استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔ گڑ کے یہ ٹوٹکے آپ کو قبض ، جوڑوں کے درد اور معدے کے امراض سے محفوظ رکھیں گے ۔ اور ساتھ ہی جسمانی کمزوری کا خاتمہ کریں گے۔ گڑ ایک بیش قیمت قدرتی جزو ہے۔

جو کہ جگر کی صفائی کرکے معدے کو ٹھیک رکھتا ہے۔ اورآپ کے جسم سے فاسد مادوں کو پیشا ب کی صورت میں خارج کردیتا ہے۔ گڑ کا ذائقہ میٹھا اور مزاج گرم اور دوسرے درجے میں تلخ ہوتا ہے ۔ یہ جسم سے آئرن کی کمی کو دورکرتا ہے۔

اور جگر کی کارکردگی کو بہتر کرتا ہے۔ آپ کو گڑ کو بتائے گئے یہ ٹوٹکے آپ کی زندگی کو بدل دیں گے۔ پہلاٹوٹکہ: آپ دو سے تین عدد بڑی الائچی لے لیں۔ یہ ٹوٹکہ معدے کی خرابی اور معدے کی گڑ بڑ دور کرنے کےلیے ہے۔ تین عدد بڑی الائچی لی ہے۔ آپ آدھی چمچ کے برابر گڑکی ڈلی ڈال دیں۔ ان دونوں اجزاء کو گرینڈ کرکے اس کا پاؤڈر بنالیں۔

اس پاؤڈر کو آپ چار سے پانچ دن تک کسی ائیر ٹائیٹ جار میں رکھ کر محفو ظ بھی رکھ سکتے ہیں۔ اس پاؤڈر کاآدھا چھوٹا چمچ صبح وشام کے کھانے کے آدھے گھنٹے پانی کے ساتھ کھالیں۔ آپ کے معدے میں جس قسم کی خرابی ہوگی وہ ٹھیک ہوجائےگی

۔ دوسراٹوٹکہ : جوڑؤں اور گھٹنوں کے درد سے پریشان افراد کےلیے ہے۔ آپ ایک چمچ کے برابر گڑ لیں۔ یعنی ایک بڑی ڈلی گڑکی لے لیں۔ اس میں آدھے چمچ کے برابر دارچینی کی ڈال دیں۔ اور ان دونوں اجزاء کو گرینڈ کرکے پاؤڈر بنا لیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا لوگوں کے سامنے بیوی کو گلے لگانا جائز ہے

اسے کہتے ہیں ’’ قسمت کی دیوی کا مہربان ہونا‘‘ شہناز گل اور سلمان خان بارے بڑی خبر