سونے سے بنی یہ کشتی پاکستان کے کس بزنس مین کی ہے ؟ پوری دنیا دنگ رہ گئی
امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی ’قسمت‘ فروخت کے لیے پیش کردی گئی
۔سونے کی مینا کاری سے مزیّن کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول،
باسکٹ بال کورٹ، چھ بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے۔ پاکستانی نژاد
امریکی بزنس مین شاہد خان کی اس 308 فٹ لمبی کشتی نما جہاز کی قیمت صرف 142 اعشاریہ 6 ملین پاؤنڈز ہے۔