in

یہ دوا بنا کر استعمال کرلیں م ز ی کے قطرے نکلنا بندتھوڑا سا خیال آتے ہی قطرے نکلنا،فون پربات کرتے ہوئے قطرےنکلنا،مزیدجانیں۔۔

یہ دوا بنا کر استعمال کرلیں م ز ی کے قطرے نکلنا بندتھوڑا سا خیال آتے ہی قطرے نکلنا،فون پربات کرتے ہوئے قطرےنکلنا،مزیدجانیں۔۔

آج ہم بات کریں گے ۔م ذی کے اوپر بات کریں گے ۔ مرد حضرات اس بارے میں بہت زیادہ پریشان ہیں ۔ جو م ذی کا اخراج ہوتا ہے ق.رب.ت سے پہلے ۔ اس کےلیے کیا استعمال کیا جائے؟ جو سفید رنگ کے جو کہ کرسٹلز قسم کے ق.ط.رے آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ اور ایک لائن بن جاتی ہے۔ کچھ لوگوں کو کم آتے ہیں۔اگر تو م.ذی کے جو ق.طرے ہیں ۔

ایک دو تین تک آرہے ہیں۔
تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پھر کوئی بی.ماری نہیں ہے۔ پھرآپ کچھ استعمال نہیں کریں گے۔ لیکن اگر ق.طرے مس.لسل گرتے جارہے ہیں ق.ر.ب.ت سے پہلے ۔ تو پھرآپ اس دوائی کو استعمال کرسکتے ہیں۔

اور صرف پندرہ یوم تک۔ اس دوا کا جو استعمال ہے وہ صر ف پندرہ دن ہے۔ پندرہ دن کے استعمال سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔ اور جو بیچارے بہت زیادہ پریشان ہیں م.ذی کے اخ.راج کی وجہ سے ۔ اس سے کمزوری بھی بہت زیادہ ہونے لگتی ہےاور اس کے ساتھ س.رعت ان.زال کا م.ریض ہوجاتا ہے۔

کیونکہ ح.س تھوڑی تیز ہوجاتی ہے۔ اور جب یہ مسئلہ آتا ہے تو پھر س.رعت ان.زال کا مسئلہ آجاتا ہے۔ آگے
بیماریاں بڑھتی جاتی ہیں۔ اس کو جتنی جلدی کنٹرول کیا جاسکتا ہے یا کرسکتے ہیں ۔ اس نسخہ کو بنا کر استعمال کرلیں ۔ انشاءاللہ!آپ کی جان چھوٹ جائےگی۔ اب آپ کو نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔

تو آپ کو صرف دو چیزیں چا ہیں ہوں گی۔ ایک م.ازو اور دوسری کمر کس چاہیے ہوگی۔ اگر ان کے وزن کی بات کرلیں ۔ توآپ کو مازو پچاس گرام اور کمر کس پچاس گرام لے لیں۔ یہ دونوں چیزیں ہم وزن لے لیں۔ مازو جب بھی آپ پنسار سے لیں۔توآپ یہ دیکھ لیں۔ کہ مازو آپ نے وہ لینا ہے ۔ جس میں سوراخ نہ ہو۔ جس میں سوراخ ہوتی ہے اس کی افادیت کم ہوجاتی ہے۔

اگر ایسا مازو لیں گے۔جو بالکل اس کے اندر سوراخ نہیں
ہونا چاہیے۔ اب ان دونوں چیزوں کا بالکل باریک سا پاؤڈر تیار کر لینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک ہزار گرام والا جو کیپسول ہوگا ۔ وہ آپ نے اس پاؤڈر سے فل کرلیناہے ۔ اب اس کی مقدار خوراک کی بات کریں تو آپ نے ایک کیپسول صبح ایک کیپسول آپ نے شام خالی پیٹ استعمال کریں۔یہ دوا دودھ کے استعمال کریں گے۔ صرف پندرہ دن آپ استعمال کیجئے۔ وگرنہ آپ زیادہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے

۔ اگر آپ ایک ماہ بھی استعمال کرلیں گے ۔ تو اس کاکوئی نقصان نہیں ہے۔ ایسا بالکل نہیں ہے۔ پندرہ دن کا وقت اس کا پیر.یڈ دیا ہے۔ کہ پندرہ دن تک آپ کوآرام آجائےگا۔ یہ دوا استعمال کریں۔ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ ایک بار ضرور آزما کردیکھیں۔…

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چہرے کی خوبصورتی کیلئے خواتین 20روپے کی یہ دو چیزیں لگالیں،چہرہ چاند کی طرح چمکے گا

بالی وڈ کےکن اداکاروں نے بغیر معاوضے کے فلم میں کام کیا؟ بڑے بڑے نام سامنے آگئے